Daily Aftab
17 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم  مودی 25 اگست کو 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو سرٹیفکیٹ دیں گے ۔ شیوراج سنگھ چوہان

by Online Desk
22 اگست 2024
A A
Srinagar: Former Chief Minister of Madhya Pradesh and BJP National Membership Incharge  Shivraj Singh Chouhan along with BJP J&K President Ravindar Raina and senior party Leaders cleans Children Hospital during Swachh Bharat Abhiyan, in Srinagar on Saturday, July 27, 2019. PTI Photo by Umar Ganie

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی  دلی/ دیہی ترقی اور زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان نے 25 اگست 2024 کو مہاراشٹر کے جلگاؤں میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پروگرام کے بارے میں آج نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر مملکت جناب چندر شیکھر  پیماسانی  بھی میڈیا سے بات چیت کے دوران موجود تھے۔ جناب چوہان نے بتایا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی لکھ پتی دیدیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے اور نئی 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو سرٹیفکیٹ بھی دیں گے۔ اس پروگرام میں وزیر اعظم ایک ریوالونگ فنڈ – 2500 کروڑ روپے کا کمیونٹی انویسٹمنٹ فنڈ جاری کریں گے، جس سے 4.3 لاکھ اپنی مدد آپ گروپوں (ایس ایچ جی)کے تقریباً 48 لاکھ اراکین کو فائدہ پہنچے گا۔ وزیر اعظم 5000 کروڑ روپے کا بینک قرض بھی جاری کریں گے، جس سے 2,35,400  اپنی مدد آپ گروپوں(ایس ایچ جی)کے 25.8 لاکھ ممبران کو فائدہ پہنچے گا۔ جناب چوہان نے یہ بھی بتایا کہ 34 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقریباً 30,000 مقامات یعنی ملک بھر کی ریاستی راجدھانیوں، ضلع ہیڈکوارٹر اور سی ایل ایف ورچوئل میڈیم کے ذریعے اس پروگرام میں شامل ہوں گے۔جناب شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ لکھ پتی دیدی وہ خواتین ہیں، جو سالانہ ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کماتی ہیں۔ ان لکھ پتی دیدیوں نے نہ صرف اپنے خاندانوں کو غربت سے نکالا ہے ،بلکہ باقی معاشرے کے لیے بھی رول ماڈل بن رہی ہیں۔ جناب چوہان نے بتایا کہ دیہی ترقی کی وزارت نے پہلے ہی ایک کروڑ لکھ پتی دیدیاں بنائی ہیں۔ اب ہمارا ہدف اگلے 3 سالوں میں3 کروڑ لکھ پتی دیدیاں بنانا ہے۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ ان میں سے ایک سی آر پی نے 95 لکھ پتی دیدیاں بنائی ہیں۔مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان نے مزید کہا کہ وزارت نے ایس ایچ جی خاندانوں کو 1 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کی سالانہ آمدنی حاصل کرنے کے قابل بنانے کے لیے ایک منظم عمل اپنایا ہے۔ اس میں قومی ریسورس پرسنز کی صلاحیت سازی ، پھر ہر ریاست میں ماسٹر ٹرینرز تیار کرنا شامل ہے۔ یہ ماسٹر ٹرینرز کمیونٹی ریسورس پرسنز (سی آر پی)کو بزنس پلاننگ، فنانسنگ اور کنورجنس کے عمل کی مزید تربیت دیتے ہیں۔ 3 لاکھ کمیونٹی ریسورس پرسنز ( سی آر پی) کا کیڈر، جنہیں کاروباری منصوبہ بندی اور ایس ایچ جی اراکین کی مہارت کی خصوصی تربیت دی گئی ہے، اس سلسلے میں بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ سی آر پی کو بھی سہولت فراہم کی جائے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جسٹس تاشی ربستن نے ٹرینی جوڈیشل اَفسران سے اِستفساری گفتگو کی

جسٹس تاشی ربستن نے ٹرینی جوڈیشل اَفسران سے اِستفساری گفتگو کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم  مودی 25 اگست کو 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو سرٹیفکیٹ دیں گے ۔ شیوراج سنگھ چوہان

22 اگست 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
امریکا میں اسکول میں فائرنگ ،3 طلبا ہلاک
بین اقوامی

امریکا میں اسکول میں فائرنگ ،3 طلبا ہلاک

01 دسمبر 2021
اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن
قومی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

24 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d