Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوجوان آب و ہوا کے سلسلے میں کارروائی میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں: یونیسیف

by Online Desk
18 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

میسور، (یو این آئی) بچوں اور نوجوانوں کو حکومتوں اور اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے کی جانے والی آب و ہواکے سلسلے کی کارروائی کے مرکز میں ہونا چاہیے ۔ آب و ہوا کے سلسلے میں بامقصد کارروائی اور موسمیاتی پالیسی اور عمل میں قیادت کے بارے میں ان کی آوازوں اور آراءپر غور کیا جانا چاہیے ۔ گراس روٹ سطح پر نوجوانوں کے رہنما¶ں اور کمیونٹیز کے ساتھ ماحولیاتی حل کی منصوبہ بندی کرنے اور نافذ کرنے کے لیے اداروں کی صلاحیت پیدا کرنا پائیدار ترقی کے اہداف اور قومی سطح پر طے شدہ شراکت کو حاصل کرنے کی سمت میں ہندوستان کی پیشرفت کی حمایت کرے گا۔یہ 15-18 اگست 2024 کو میسور میں منعقدہ لوکل کانفرنس آف یوتھ (ایل سی او وائی) کے اختتام پر ہندوستان بھر کے بچوں اور نوجوانوں کے ذریعہ تیار کردہ اور شروع کیے گئے قومی نوجوانوں اور بچوں کے بیان کے اہم نکات میں سے ایک تھا۔ آج تقریب میں محترمہ ریٹا کھنہ، سائنسداں جی، لائف سیل، ماحولیات اور جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت (آن لائن موجودگی) اور ڈاکٹر زیلم برہانو ٹافیس، یونیسیف کے فیلڈ آفس کے چیف، آندھرا پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ موجود تھے ۔ایل سی او وائی یو این فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی) کے تحت سالانہ نوجوانوں کی زیرقیادت کانفرنسیں ہیں جو دنیا بھر کے نوجوانوں کے ذریعے منعقد کی جاتی ہیں جو مقامی آب و ہوا پر بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں، موسمیاتی کارروائی میں نوجوانوں کی قیادت کو فروغ دیتی ہیں اور دنیا بھر میں گراس روٹ سطح پر موسمیاتی کارروائی کو بڑھاتی ہیں۔ انڈیا ایل سی او وائی کی طرف سے تیار کردہ نیشنل یوتھ اینڈ چلڈرن اسٹیٹمنٹ دو مہینوں میں ایک مشاورتی عمل تھا جس میں 1000 نوجوان اور 500 بچے شامل تھے ۔ اسے میسور میں گزشتہ چار دنوں میں تقریباً 250 نوجوان شرکاءکے ان پٹ کے ساتھ حتمی شکل دی گئی، جس میں قومی اور عالمی سوالات پر توجہ دی گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 ڈی سی  سری نگر نے اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا

 ڈی سی  سری نگر نے اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یونیسیف کا افغان اساتذہ کو وظیفہ ادا کرنے کا اعلان
تازہ ترین خبریں

نوجوان آب و ہوا کے سلسلے میں کارروائی میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں: یونیسیف

18 اگست 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d