Daily Aftab
8 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندواڑہ میں عوامی دربار

by Online Desk
04 جولائی 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری کلچر نے عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے مواصلاتی خلا کو پُر کرنے پر زور دیا
پرنسپل سیکرٹری کلچر سریش کمار گپتا نے عوامی مسائل کو موثر طریقے سے حل کرنے کے لئے اَفسروں اور محکموں کے درمیان مواصلاتی خلا کو پُر کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔اُنہوں نے اِن باتوں کا اِظہار سرحدی ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں منعقدہ عوامی دربار سے خطاب کرنے کے دوران کیا۔سریش کمار گپتا نے وفود، اَفراد، سول سوسائٹی کے اَرکان اور نمائندوں کے ایک متنوع گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ناکافی معلومات کا بہاو¿ اکثر مواصلاتی رکاوٹیں پیدا کرتا ہے جس سے کمیونٹی کے مسائل کے حل میں رُکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عوامی دربار نے شہریوں کو اَپنے مسائل کا اِظہار کرنے اور فوری حل اَزالے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔عوام کی جانب سے اُٹھائے گئے اہم مسائل میں پینے کے پانی کی فراہمی، نکاسی آب اور صفائی ستھرائی، قبائلی آبادی کو درپیش چیلنجز، بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے، سڑکوں کی چوڑائی اور بہتر رابطے شامل ہیں۔ متعدد وفودنے اِنٹرنیٹ کنکٹوٹی، نالوں اور ندی نالوں کے کناروںکی ضرورت اور ضلع میں نئی صنعتوں کے قیام جیسے مسائل کو اُجاگر کیا۔ پرنسپل سیکرٹری نے تمام حاضرین کو یقین دِلایا کہ ان کے جائز مسائل کو ترجیح دی جائے گی اور ان کا اَزالہ کیا جائے گا۔ اُنہوں نے خاص طور پر نوٹ کیا کہ جل جیون مشن سے متعلق مسائل کو جلد حل کرنے کے کئے غور کیا جائے گا۔اُنہوںنے عوام کو مرکزی اور جموں و کشمیر حکومت کی سکیموں سے فائدہ اُٹھانے کی ترغیب دی اور اُنہوں نے افسروں پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ان سکیموں کے بارے میں معلومات مو¿ثر طریقے سے مستحق آبادی تک پہنچیں۔عوامی دربار کے موقعہ پر چیئرمین ڈی ڈی سی کپواڑہ عرفان سلطان پنڈت پوری، ضلع ترقیاتی کمشنرکپواڑہ آیوشی سوڈان، ڈائریکٹر لائبریریز محمد رفیع، اے ڈی سی ہندواڑہ عزیز احمد اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔اِس موقعہ پر پرنسپل سیکرٹری نے دو اہم پروجیکٹوں منریگا کے تحت ڈانگیرواڑی بلاک ماگام میں پٹواری نالہ پر فٹ برج کی تعمیر اور خانو بابا گنڈ میں کچری بی میں ایک آنگن واڑی سینٹر کی تعمیر کا اِفتتاح کیا اور پروجیکٹ کی کل لاگت 16.10 لاکھ روپے ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر: امسال ژالہ باری سے چیری فصل کو بے تحاشا نقصان ہوا: کاشتکار

(معیشت کا استحکام اور فروٹ انڈسٹری)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندواڑہ میں عوامی دربار
تازہ ترین خبریں

ہندواڑہ میں عوامی دربار

04 جولائی 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
غیر قانونی چینی ماہی گیری کا مقابلہ کرنےکیلئے امریکہ۔ ارجنٹائن تعاون کریں گے
تازہ ترین خبریں

غیر قانونی چینی ماہی گیری کا مقابلہ کرنےکیلئے امریکہ۔ ارجنٹائن تعاون کریں گے

31 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d