Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پارلیمنٹ ہاوس کی تزئین کاری کا کام جاری

by Online Desk
16 جون 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پارلیمنٹ ہاس کا پریرنا استھل موجودہ اور آنےوالی نسلوں کیلئے متاثر کن ہوگا:برلا
نئی دہلی/ سترہویں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ اس وقت پارلیمنٹ ہاوس کی تزئین کاری کا کام جاری ہے اور اس کے تحت کمپلیکس میں مختلف مقامات پرنصب عظیم شخصیات کے مجسمے کو ایک جگہ پر لاکر پریرنا استھل (بی جے -7، کانسٹی ٹیوشن ہاوس کے سامنے ) بنایا گیا ہے ، جو موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لیے متاثر کن ہوگا۔مسٹربرلا نے اتوار کو یہاں کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اور اس کا پارلیمنٹ آنے والے وقت میں دنیا کا بہترین پارلیمنٹ بلڈنگ کمپلیکس ہوگا۔ اس سلسلے میں بہت سی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ اس تبدیلی کے تحت پارلیمنٹ ہا¶س میں مختلف مقامات پر نصب عظیم انسانوں کے مجسموں کو ایک جگہ لایاگیا ہے اوراس جگہ کا نام پریرنا استھل رکھاگیا ہے ، جو موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لیے متاثر کن ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پریرنا استھل پارلیمنٹ ہا¶س دیکھنے آنے والے لوگوں کو پرجوش کرے گا کیونکہ اب انہیں یہاں کے ہر ایک عظیم شخصیات کے بارے میں بھی تفصیلی معلومات حاصل ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ پریرنا استھل پر نصب ہرایک عظیم انسان کے مجسمہ کے ساتھ ان کے بارے میں معلومات دستیاب کرائی گئی ہیں۔اس دوران انہوں نے پارلیمنٹ ہا¶س میں نصب عظٰم شخصیات کے مجسموں کو ہٹانے کے بارے میں اپوزیشن جماعتوں کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ہا¶س میں نصب کسی بھی عظیم انسان کے مجسمے کو ہٹایا نہیں گیا ہے ، بلکہ پارلیمنٹ ہا¶س میں مختلف مقامات پر نصب عظیم شخصیات کے مجسموں کو ایک جگہ لاکر ان کے بارے میں لوگوں کو تفصیلی معلومات مہیا کرانے کا کام کیاگیا ہے ۔ اب آنے والے ہر مجسمے کے قریب ہی اس عظیم انسان کی شہرت اور بہادری کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے ۔قابل ذکر ہے کہ کانگریس سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ حکومت بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ کو اس کی مقررہ جگہ سے ہٹا کر ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے ، کیونکہ اپوزیشن پارٹیاں عوام کی آواز اٹھانے اورحکومت کے اقدام کے خلاف اپنا احتجاج ظاہر کرنے کے لئے یہاں پر دھرنا ومظاہرہ کرتے تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
Eid Mubarak

Eid Mubarak

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان آج دنیا کو آئینہ دکھا رہا ہے۔ لوک سبھا سپیکر
تازہ ترین خبریں

پارلیمنٹ ہاوس کی تزئین کاری کا کام جاری

16 جون 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d