راج ناتھ سنگھ۔وزیر دفاع
امت شاہ ۔۔وزیر داخلہ
تن جے رام گڈکری
روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر
جگت پرکاش نڈا
وزیر صحت اور خاندانی بہبود؛ اور
کیمیکل اور کھاد کے وزیر
شیوراج سنگھ چوہان
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر،اور
دیہی ترقی کے وزیر
نرملا سیتارامن
وزیر خزانہ اورکارپوریٹ امور کے وزیر
ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر
وزیر خارجہ
منوہر لال
ہاو¿سنگ اور شہری امور کے وزیر؛ اور
وزیر بجلی
ایچ ڈی کمارسوامی
صنعتوںاور سٹیل کے وزیر
پیوش گوئل
وزیر تجارت و صنعت
دھرمیندر پردھان
وزیر تعلیم
جیتن رام مانجھی
مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائزز کے وزیر
راجیو رنجن سنگھ عرف لالن سنگھ
پنچایتی راج اورماہی پروری، حیوانات اور ڈیری کے وزیر
سربانند سونووال
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر
ڈاکٹر وریندر کمار
سماجی انصاف اور اختیارات کے وزیر
کنجراپو رام موہن نائیڈو
ہوا بازی کے وزیر
پرہلاد جوشی
امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کاری اورنئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر
جوال اورم
قبائلی امور کے وزیر
گری راج سنگھ
ٹیکسٹائل کے وزیر
اشونی ویشنو
وزیر ریلوے اور اطلاعات و نشریات الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر
جیوترادتیہ ایم سندھیاوزیر مواصلات،اورشمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر
بھوپیندر یادو
ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر
گجیندر سنگھ شیخاوت
وزیر ثقافت اوروزیر سیاحت
محترمہ انپورنا دیوی
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر
کرن رجیجو
پارلیمانی امور اوراقلیتی امور کے وزیر
ہردیپ سنگھ پوری
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر
ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ
محنت اور روزگاراورنوجوانوں کے امور اور کھیل کے وزیر
جی کشن ریڈی
وزیر کوئلہ،اورکانوں کے وزیر
چراگ پاسوان
فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے وزیر
سی آر پاٹل
جل شکتی کے وزیر