Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سی بی آئی سی نےپی ایف ایم ایس کے ذریعے برآمد کنندگان کے بینک کھاتوں میں ڈیوٹی ڈرا بیک کی رقم کی الیکٹرانک تقسیم کا آغاز کیا

by Online Desk
05 جون 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/تجارت کو آسان بنانے کی کوشش میں بالواسطہ ٹیکس کے سینٹرل بورڈ (سی بی آئی سی) آج 5 جون 2024 سے شفاف اور مؤثر انداز میں ڈیوٹی ڈرا بیک کی رقم براہ راست برآمد کنندگان کے بینک اکاؤنٹ میں تقسیم کرے گا۔برآمد کنندگان کے کھاتوں میں ڈیوٹی ڈرا بیک کی رقم کی ادائیگی عوامی مالی انتظامی نظام(پی ایف ایم ایس)کے ذریعے خود بخود ہو جائے گی۔ یہ کاغذ کے بغیر کسٹمز ڈیوٹی اور بہتر تجارتی سہولت کی طرف سی بی آئی سی کا ایک اور اقدام ہے۔اس نئی فعالیت سے ڈرا بیک ڈسبرسل میکانزم میں دستی مداخلت کو ختم کرکے اور شفافیت میں اضافہ کرکے واپسی کی رقم کی ادائیگی میں لگنے والے وقت کو کم کرنے کی امید ہے۔کسٹمز ایکٹ 1962 کی دفعہ75 کے تحت ڈیوٹی ڈرا بیک کسی بھی درآمدی مواد یا برآمدی سامان کی تیاری میں استعمال ہونے والے ایکسائز ایبل مواد پر کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ دیتا ہے۔ ڈیوٹی ڈرا بیک کلیمز پر کسٹمز آٹومیٹڈ سسٹم (سی اے ایس)کے ذریعے کارروائی کی جاتی ہے، جسے ایک اسکرول میں شمار کیا جاتا ہے، کمپیوٹرائزڈ کسٹمز ڈرا بیک ایڈوائس (سی سی ڈی اے) کوپرنٹ کرکے مجاز بینک برانچ کو بھیجا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ڈیوٹی ڈرا بیک کی رقم کی ادائیگی کے لیے شمولیاتی رقم کا ایک چیک کے ساتھ منظور شدہ بینک شاخوں کو بھیجا جاتا ہے۔ یہ ڈیوٹی ڈرا بیک کی ادائیگی میں تاخیر کا باعث بنتا ہے۔سی بی آئی سی تجارتی سہولت کے ذریعے کاروبار کرنے میں آسانی کو بہتر بنانے کی ہندوستان کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کرتا رہا ہے اورتجارتی سہولیاتی معاہدے( ڈبلیو ٹی او) کو پوری طرح سے نافذ کرنے کے بعد سی بی آئی سی کا ہدف اب ٹی ایف اے پلس نظریے کو اپناتے ہوئے اگلی نسلوں کی تجارتی سہولت کاری  اصلاحات کو نافذ کرناہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
الیکشن کمیشن نے  تشدد سے پاک انتخابات کو بابائے قوم کے نام وقف کیا

الیکشن کمیشن نے  تشدد سے پاک انتخابات کو بابائے قوم کے نام وقف کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سی بی آئی سی نےپی ایف ایم ایس کے ذریعے برآمد کنندگان کے بینک کھاتوں میں ڈیوٹی ڈرا بیک کی رقم کی الیکٹرانک تقسیم کا آغاز کیا
تازہ ترین خبریں

سی بی آئی سی نےپی ایف ایم ایس کے ذریعے برآمد کنندگان کے بینک کھاتوں میں ڈیوٹی ڈرا بیک کی رقم کی الیکٹرانک تقسیم کا آغاز کیا

05 جون 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
دو سابق ممبر پارلیمان ، ڈی ڈی سی چیر پرسن اور سابق ایم ایل سی پیپلز کانفرنس میں شامل
تازہ ترین خبریں

دو سابق ممبر پارلیمان ، ڈی ڈی سی چیر پرسن اور سابق ایم ایل سی پیپلز کانفرنس میں شامل

07 اگست 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d