Daily Aftab
28 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایل پی جی کمرشل سلنڈر کے داموں میں تخفیفگھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

by Online Desk
01 جون 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/یکم جون//لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے سے عین قبل ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ انتخابی عمل شروع ہونے کے بعد ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں تین مربہ تخفیف کی گئی ہے۔وائس آف انڈیا کے مطابق سرکاری آئل کمپنیوں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں تقریباً 70 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔ تاہم، اس کٹوتی کا فائدہ صرف 19 کلو کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر پر دستیاب ہوگا۔ گھریلو استعمال کے لیے اس بار بھی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔تازہ ترین کٹوتی کے بعد دہلی میں 19 کلو کے سلنڈر کی قیمت 69.50 روپے کم ہو کر 1676 روپے پر آ گئی ہے۔ اس سے پہلے اپریل کے مہینے میں قیمت میں 19 روپے کی کمی ہوئی تھی اور یہ 1745.50 روپے پر آ گئی تھی۔ اسی طرح کولکاتا میں آج سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر 1787 روپے میں دستیاب ہوگا۔ ممبئی کے لوگوں کو اب اس بڑے سلنڈر کے لیے 1629 روپے ادا کرنے ہوں گے جب کہ چنئی میں اب اس کی قیمت 1840.50 روپے ہوگی۔19 کلوگرام تجارتی سلنڈر کی قیمت میں یہ کمی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات اپنے آخری مراحل میں ہیں۔ لوک سبھا انتخابات اپریل کے مہینے میں شروع ہوئے تھے۔ ووٹنگ کے آخری مرحلے کے تحت آج یکم جون کو ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس کے بعد 4 جون کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج سامنے آئیں گے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کئی کمی کی گئی تھی۔ گزشتہ ماہ کی پہلی تاریخ یعنی یکم اپریل سے 19 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 19 روپے کی کمی کی گئی تھی۔ یکم مئی سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 19 روپے کی کمی کی گئی تھی۔ اپریل سے پہلے لگاتار تین ماہ تک کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں آخری تبدیلی مارچ میں ہوئی تھی، جب وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم خواتین (8 مارچ 2024) کے موقع پر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس سے ایک دن پہلے 7 مارچ کو مودی حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کے معاملے میں عام لوگوں کو راحت دی تھی۔ تب کابینہ نے 31 مارچ 2025 تک پی ایم اجولا اسکیم کے استفادہ کنندگان کو 300 روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے 14 کلو سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ یعنی گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمتوں میں تقریباً 3 ماہ سے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
معاشی بدحالی کے باوجود پاک فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔ انل چوہان

سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان نے آئی این ایس چلکا کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

ایل پی جی کمرشل سلنڈر کے داموں میں تخفیفگھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

01 جون 2024
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
تازہ ترین خبریں

ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد جے بھٹاچاریہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا ڈائریکٹر نامزد کیا

27 نومبر 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
نروپا رائے نے ماں کے کردار کو نئی جہت عطا کی
قومی

نروپا رائے نے ماں کے کردار کو نئی جہت عطا کی

14 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d