Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں موسم کی ابتر صورتحال جاری ، درجہ حرارت میں گراوٹ

by Online Desk
15 اپریل 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سوموار کو بھی میدانی علاقوں میں بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری
سرینگر/جموں کشمیر میں مغربی ہواﺅں کے اثر انداز ہونے کے بعد وادی کشمیر میں سوموار کو بھی بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی جبکہ سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں بارشیوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں بتدریج گراوٹ درج ہورہی ہے ۔ ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 18اپریل تک موسم کی صورتحال میں کوئی خاص بہتری آئے گی ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سنیچر وار سے بارشیں جاری ہے اور سوموار کو بھی سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں بارشیں وقفے وقفے سے جارہی رہیں اور مطلع ابرآلود رہا جبکہ ، سونہ مرگ اور گلمرگ ، پہلگام اور دیگر بالائی علاقوں ہلکی برفباری ہوئی ہے جس کی وجہ سے وادی میں دن او ررات کے درجے حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادھر جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جے کے ڈی ایم اے) نے اتوار کو اگلے 24 گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر کے متعدداضلاع کے بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ اور وسطی کشمیر کے گاندربل اضلاع میں 2400 میٹر سے اوپر "درمیانے خطرے” کی سطح کے ساتھ برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے۔ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔وادی کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑے پیمانے پر بارش ہوئی اور کچھ بالائی علاقوں میں تازہ برف باری بھی ہوئی جس سے حکام نے لوگوں کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر برفانی تودے کی تازہ وارننگ جاری کی۔حکام نے ان اضلاع میں رہنے والے لوگوں سے بھی کہا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مدد کے لیے 112 ڈائل کریں۔ادھر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 18اپریل تک موسم کی صورتحال میں کوئی خاص بہتری نہیں آئے گی اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ادھر دوسری جانب پونچھ-راجوری کو شوپیاں سے ملانے والی مغل روڈ برف باری کے باعث اگلے احکامات تک بند کر دی گئی۔ ضلع کشتواڑ میں دن بھر بارش ہوتی رہی۔ سنتھن ٹاپ کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوئی ہے۔ کشتواڑ-اننت ناگ ہائی وے کو بند کر دیا گیا، تاکہ سنتھن ٹاپ پر برف کے درمیان کوئی گاڑی یا مسافر پھنس نہ جائے۔دریں اثناءآج سوموار کو بھی وادی بھر میں مطلع ابرآلود رہا اور شدید بارشیں ہوئیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج کی گئی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
القاعدہ، داعش اور ٹی ٹی پی کیخلاف کام کریں گے: امریکی سفیر

بھارت نے اپنی فوج کو جدید بنانے اور انحصار کم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ امریکہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آنے والے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برفباری کا کوئی امکان نہیں /سونم لوٹس
تازہ ترین خبریں

وادی میں موسم کی ابتر صورتحال جاری ، درجہ حرارت میں گراوٹ

15 اپریل 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d