Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان عالمی خلائی معیشت میں اپنے حصے میں، پانچ گنا اضافہ کرنے  کا ہدف رکھتا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by Online Desk
05 مارچ 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی  دلی/مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان، عالمی خلائی معیشت میں اپنے حصہ میں، پانچ گنا اضافہ کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘‘ہندوستان کی خلائی معیشت آج ایک اوسط 8  ارب امریکی ڈالر کے پائیدان پر   ہے، لیکن ہمارا اپنا اندازہ ہے کہ 2040 تک  اس میں کئی گنا  اضافہ ہو جائے گا۔ لیکن زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ بین الاقوامی مبصرین کے مطابق، مثال کے طور پر حالیہ اے ڈی ایل (آرتھر ڈی لٹل) رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہمارے پاس 2040 تک 100 ارب ڈالر کی صلاحیت ہو سکتی ہے۔سائنس اور ٹیکنالوجی کےمرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ؛ وزیر اعظم پی ایم او، پرسنل، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت، احمد آباد میں اِن – اسپیس  کے تکنیکی مرکز کا آغاز کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ خلائی شعبے میں ہندوستان کی زبرست جست صرف اس وقت ممکن ہوئی،  جب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس شعبے کو "رازداری کے پردے” سے "ان لاک” کرنے کا جرأت مندانہ فیصلہ لیا۔انہوں نے کہا کہ‘‘وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خلائی شعبے کو عوامی-نجی شرکت کے لیے کھول کر ماضی کی ممنوعات کو ختم کیا ہے۔’’مرکزی وزیر نے وزیراعظم مودی کو اس بات کے لئے مکمل کریڈٹ دیا کہ وہ ہندوستان کے خلائی سائنس دانوں کو اُن کے بانی باوا آدم وکرم سارا بھائی کے خواب کو پورا کرنے کے لیے، ہندوستان کے خلائی شعبے کو "ان لاک” کرکے ایک ایسا قابل ماحول فراہم کرنے کے قابل بنایا،جس میں ہندوستان کی بہت بڑی صلاحیت اور ہنر ایک آؤٹ لیٹ تلاش کر سکے اور باقی دنیا کے سامنے خود کو ثابت کر سکے۔انہوں نے کہا کہ‘‘اگرچہ ملک میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں تھی، لیکن وزیراعظم مودی کی قیادت میں، ماحول کو فعال کرنے کی گمشدہ کڑی وضع کی  گئی۔ خلاء کے شعبے کے کھلنے کے ساتھ ہی، عام لوگ چندریان -3 یا آدتیہ جیسی وسیع خلائی تقریبات کے آغاز کا مشاہدہ کرنے کے قابل ہو گئے ہیں’’۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ  چار پانچ سال پہلے، ہمارے پاس خلائی شعبے  میں صرف واحد عددی  کے اسٹارٹ اپس تھے۔  آج اس شعبے کو کھولنے کے بعد ہمارے پاس تقریباً 200 نجی خلائی اسٹارٹ اپس ہیں، جبکہ ان میں پہلے والے کاروباری بھی بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال اپریل سے دسمبر 2023 میں، نجی خلائی اسٹارٹ اپس کے ذریعہ 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جنوبی کشمیر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے۔

جنوبی کشمیر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے۔

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان عالمی خلائی معیشت میں اپنے حصے میں، پانچ گنا اضافہ کرنے  کا ہدف رکھتا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان عالمی خلائی معیشت میں اپنے حصے میں، پانچ گنا اضافہ کرنے  کا ہدف رکھتا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 مارچ 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d