نوجوان جموں کشمیر کی ترقی میں اپنا رول اداکررہے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں 70فیصدی آبادی نوجوانوںکی ہے جو یونین ٹریٹری کا سنہری مستقبل بنانے میں رول اداکررہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ سرکار نے جموں کشمیر میں 45فہزار یوتھ کلب قائم کرکے نوجوانوں کو ترقیاتی عمل میں شامل کیا ہے ۔ امت شاہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی تبدیلی میں نوجوانوں کا اہم رول بنتا ہے اور ان کے بغیر کسی تبدیلی کی امید نہیں کی جاسکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ امت شاہ نے راج بھون میں یوتھ کلب کے ممبران کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کی ترقی میں نوجوان اپنا رول اداکررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے بتایا 5اگست کے فیصلے کے بعد جموں و کشمیر میں رشوت ستاتی،خاندانی راج،جنگجوئیت کا خاتمہ کے ساتھ ساتھ یہاں تعمیر و ترقی کا ایک دور شروع ہوا ہے ۔انہوں نے بتایا حد بندی کے بعد انتخابات اور پھر ریاست کا درجہ بحال ہوگا ۔امیت شاہ نے کہا کشمیر نے بہت سہا ہے اب ہم کشمیر کو مدد لینے ولا نہیں بلکہ دینے ولاا بنائیں گے ۔اطلاعات کے مطابق وزیر داخلہ نے دفعہ370کے خاتمے کے بعد پہلی بار جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے کے پہلے روز سرینگر میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہاں کچھ لوگ چلاتے ہیں کہ کشمیر کو کیا ملا ہے ۔انہوں نے بتایا پانچ اگست2019کے بعد کشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے ۔امیت شاہ نے بتایا حد بندی کے بعد انتخابات اور پھر ریاست کا درجہ بحال ہوگا ،کشمیر کے نوجوانوں کے ساتھ دوستی کرنے آیا ہوں۔وزیر داخلہ نے بتایا خاندانی راج ، رشوت ستانی،جنگجوئیت بد امنی کا خاتمہ 5اگست 2019کے بعد ہی ہوا ہے ۔انہوں نے کہا جب وزیر عظم نرندر مودی ویزعظم بنا تو ملک کے20ہزار گاﺅں میں بجلی نہیں تھی جس کے تحت انہوں نے وعدہ دیاہے کہ ملک کے ہر گھر میں 2022تک بجلی پہنچائیں گے اور وہ پہنچ رہی ہے انہوں نے کہا مودی جو کہہ کر رہے ہیں کر کے دکھائی رہے ہیں خالی لفظوں یا یقین دہانیاں نہیں کر رہا ہے۔امیت شاہ نے تقریر کے دوران کہا جموں و کشمیر کے لیفٹنت گونر منوج سنہا وزیر عظم نرندر مودی کے پاس کشمیر مسائل لے کر آئے ہیں ۔تو انہوں سنہا جی سی کہا کشمیر کے لوگوں نے بہت سہا ہے اب یہاں ایک نئے دور کو شروعات کی ضروت ہے ۔انہوں نے کہا آج یہاں45ہزار سے زیادہ نوجوان یہاں بیٹھے ہیں انہیں ایک موقع ملا ہے ۔امیت شاہ نے کہا کشمیر میں بہت زیادہ سیاح آئے ہیں اور آنے بھی چاہے ۔انہوں نے کہا کشمیر کو آج تک فنڈس ملے ہیں ملنے چاہے لیکن ہمارا مقصد ہے کہ کشمیر ملک کو کنٹری بیوٹ کرے مدد دینے والا بنے لینے والا نہیں۔ایک دن ضرور ایسا آئے گا ۔لیکن میں جموںو کشمیر کے نوجوانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے نرندر مودی جی نے مجھے ملک کا وزیر داخلہ بنایا ہے مجھے کوئی سیاسی بیک گراونڈ نہیں ہے۔میں نے اپنی سیاست کی شروعات ایک پولنگ بوتھ ایجنٹ سے کیا ہے ہمارے خاندان میں کوئی سیاست میں نہیں تھا لیکن یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے کہ میں اتنے بڑے ملک کا وزیر ڈاخلہ بن سکتا ہے ۔پانچ اگست2019سے پہلے کشمیر کا نوجوان ملک کے کسی بھی منسٹر بنے کا شوق سکتا تھا ۔70سال کی جمہوریت نے یہاں کیا دیا ہے 67ودایک،6ممبر پارلیمنٹ،اور3خاندان جن کا نام میں یہاں نہیں لینا چاہتا ہوں آپ سب کو ان کے نام معلوم ہیں ۔مودی جی نے 30ہزار چنے ہوئے افراد دئے ہیں وہ بھی اس کم وقت میں ۔جس دوران یہاں ضلع ۔تحصیل اور پنچایت سطح کے انتخاب منعقد ہوئے ہیںاور جمہوریت کو زمینی سطح مظبوط کیا ہے ۔انہوں نے بتایا جو لوگ چلا رہے ہیں وہ اس لئے چلا رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا اس کام سے یہاں کے نوجوانوں کو ایک موقع ملا ہے ۔انہوں نے کہا یہ مواقعے پہلے کچھ گھروں تک ہی محدود تھی جو اب ایک عام نوجوان تک پہنچی ہے۔انہوں نے کہا سرکاری اسکیموں کو زمینی سطح تک پہنچانے اور رشوت ستنانی سے پاک رکھنے یا دکا کھانے سے بچنے کے لئے آن لائن سسٹم کو رایج کیا گیا ہے ۔جموںو کشمیر کو دیمک کی طرح رشوت نے ختم کیا ہے ۔امیت شاہ نے بتایا آزادی کے بعد اگر مرکزی نے کسی ریاست کو مد کیا ہے وہ ہے جموں وکشمیرلیکن کیا یہاں غربت کا خاتمہ ہوا کیا ؟وزیر داخلہ نے بتایا ہم نے جموںو کشمیر کے لئے متعدد پروگرام شروع کئے ہیں ۔انہوں نے بتایا5اگست کے روز انٹرنیٹ کو بند اور کرفیوں کا نفاذ جموںو کشمیر کے نوجوانوں کو بچانے کے لئے کیا گیا ہے جنہیں کو باہر ی لوگ استعمال کرنا چاہتے تھے۔انہوں نے کہا سب ٹھیک ہوا سب کو بحال کیا گیا ہے۔اچھا کے لئے لمبی آسائش کے لئے آب آپکو تھوڑی تکلیف برداشت کرنا پڑتا ہے۔امیت شاہ نے کہا کشمیر بھارت کا دل ہے اس کی ترقی سب ملک کے لوگ چاہتے ہیں۔