ADVERTISEMENT
نئی دلی/ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس پیشرفت سے واقف لوگوں نے جمعہ کو اطلاع دی۔ہندوستان نے امریکی صدر جو بائیڈن کو اس موقع پر شرکت کے لیے مدعو کیا تھا لیکن انھوں نے جنوری میں نئی دہلی کا سفر کرنے سے انکار کیا تھا۔ اس کے بعد فرانسیسی صدر میکرون کو یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
ADVERTISEMENT