ADVERTISEMENT
پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی
سرینگر یکم دسمبر//ی/ شمالی ضلع بارہ مولہ کے زالورہ سوپور علاقے میں عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ہے۔جمعے کی صبح زالورہ سوپور میں چند مقامی افراد نے ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا ۔ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی ہے۔
ADVERTISEMENT