Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی کا دورہ جنوبی ضلع کولگام

by Online Desk
22 نومبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ضلع میں موجودہ سیکورٹی صورتحال، سیکورٹی گرڈ، آپریشنل چیلنجز اور جوابی اقدامات کا لیا جائزہ
سرینگر/22نومبر/ انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی نے جنوبی ضلع کولگام کا دور ہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کولگام ضلع کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران انہوں نے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ سیکورٹی کے منظر نامے، انسداد ملی ٹنسی آپریشنز اور موثر تحقیقات کا جائزہ لیا۔ان کے ہمراہ ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رئیس محمد بٹ، ایس ایس پی کولگام، ایڈیشنل ایس پی کولگام اور ضلع کولگام کے تمام ڈی وائی ایس پیز نے میٹنگ میں موجودہ سیکورٹی صورتحال، موجودہ سیکورٹی گرڈ، آپریشنل چیلنجز اور جوابی اقدامات پر بات کی۔ افسران نے آئی جی پی کو سیکورٹی چیلنجز اور اٹھائے گئے اقدامات سمیت مختلف پہلوو¿ں سے آگاہ کیا۔ ایک مضبوط سیکورٹی گرڈ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، آئی جی پی کشمیر نے افسران پر زور دیا کہ وہ زمینی ایجنسیوں کے درمیان تال میل کو بڑھا دیں۔ انہوں نے انسداد ملی ٹنسی کے گرڈ کو مضبوط بنانے، مخصوص انٹیلی جنس پیدا کرنے اور ضلع میں امن و استحکام کیلئے کارروائیوں کو تیز کرنے کے لیے فعال اقدامات پر زور دیا۔ امن برقرار رکھنے کے عزم کے ساتھ ملک دشمن عناصر بالخصوص دہشت گردوں کے ساتھیوں کی نگرانی پر خصوصی توجہ دی گئی۔ آئی جی پی کشمیر نے منشیات فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو اجاگر کرتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیا۔ آئی جی پی کشمیر نے زیر التوا مقدمات کے فوری حل پر زور دیا۔ پولیس اور عوامی تعلقات پر زور دیتے ہوئے، انہوں نے عوام پر مبنی نقطہ نظر کی حوصلہ افزائی کی، اعتماد پیدا کرنے اور پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو ختم کرنے کیلئے خدمت پر مبنی پولیسنگ کی وکالت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بجلی چور ی اور ہکنگ کو روکنے کےلئے محکمہ بجلی کی ٹیمیں متحرک

بجلی چور ی اور ہکنگ کو روکنے کےلئے محکمہ بجلی کی ٹیمیں متحرک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی کا دورہ جنوبی ضلع کولگام
تازہ ترین خبریں

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی کا دورہ جنوبی ضلع کولگام

22 نومبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d