Daily Aftab
22 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مودی سرکار کے پاس کشمیر کو لیکر کوئی واضح پالیسی نہیں ۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی

by Online Desk
20 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں بڑھتے تشدد کے واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ مرکز کے پاس کشمیر کے حوالے سے کوئی واضح پالیسی نہیں ہے ۔کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی سرکار پر الزام لگایا ہے کہ مرکز وادی کشمیر میں حالات کو بہتر بنانے میں ناکام ہوچکی ہے اور سرکار نے آرٹیکل 370ختم کرنے کے وقت جو دعویٰ کیا تھا وہ غلط ثابت ہورہے ہیں ۔ انہوں نے جموں کشمیر میں عام مزدوروں کو ہلاک کیاجارہا ہے جس سے سرکار کی ناکامی صاف نظر آرہی ہے ۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات سے یہ واضح ہے کہ مودی حکومت کے پاس کشمیر کے حوالے سے کوئی واضح پالیسی نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہاں تشدد کم ہونے کے بجائے بڑھ رہا ہے، جس سے یا ثابت ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں سکون و سلامتی فراہم کرنے میں مودی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔راہل گاندھی نے کہا کہ "مودی حکومت کشمیر میں تشدد کو کنٹرول کرنے اور تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔ قتل کے مسلسل واقعات افسوسناک ہیں۔ بہار یوپی سے باشندے ہمارے کچھ بھائیوں کو بھی اس تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کے اہل خانہ سے میری دلی تعزیت۔کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹویٹ کرتے ہوئے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے جموں و کشمیر سے ملٹنسی ختم کرنے اور آرٹیکل 370 کے بارے میں کتنے بڑے بڑے دعوے کیے تھے۔ لیکن آج کشمیر میں کیا ہو رہا ہے اس سے ہر کوئی آگاہ ہے اور خوفزدہ ہے۔ کشمیر کی حالت بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے لیکن حکومت پوری صورتحال سے بے خبر نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے حالات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں، کشمیر اور کشمیریت دونوں خطرے میں ہیں۔ کوئی نہیں جانتا کہ کشمیر کے نام پر برسوں سے سیاست کرنے والی بی جے پی آج کل کہاں غائب ہوچکی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

اسی بارے میں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

عالمی ادارہ صحت کے لیے ہندوستان کی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں۔  گریبیسس

21 مئی 2025
ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا

21 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

20 مئی 2025
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
Next Post
ماہرین فلکیات نے چھ ماہ قبل ماہ رمضان 2022کی پیش گوئی کی

ماہرین فلکیات نے چھ ماہ قبل ماہ رمضان 2022کی پیش گوئی کی

اہم خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مودی سرکار کے پاس کشمیر کو لیکر کوئی واضح پالیسی نہیں ۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی
تازہ ترین خبریں

مودی سرکار کے پاس کشمیر کو لیکر کوئی واضح پالیسی نہیں ۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی

20 اکتوبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d