Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت اب دنیا کے لیے سازوسامان تیارکرنے کے لیے تیار 

by Online Desk
02 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھارت ایک بہترین جمہوری ڈھانچے کے سبب عالمی سطح پر ایک روشن ستارے کی مانند چمک رہا ہے

ADVERTISEMENT

حکومت نے سرمایہ کاروں کو لال فیتہ شاہی کے چنگل سے آزاد کردیا ہے اور وسیع مواقع فراہم کئے ہیں۔وزیر اعظم

سرینگر/02نومبر///وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سرکار ان تاریخی غلطیوں کو درست کررہی ہے جو ماضی میں سابقہ حکومتوں کی جانب سے انجام دی گئیں تھی ۔ انہوں نے کہا کہ آج کا بھارت ایک مضبوط اور طاقت ور بھارت ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودینے کہا ہے کہ جرت مندانہ اصلاحات‘ اہم بنیادی ڈھانچے اور بہترین صلاحیتوں کے ساتھ ہم نئے بھارت کے وڑن کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں۔ وائس آف انڈیا کے مطابق سرکار ان تواریخی غلطیوں کو درس کررہی ہے جو ماضی میں سابقہ حکومت کی جانب سے انجام دی گئیں تھی ۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت کی توجہ معقولیت پر مبنی طریقہ کار کے ساتھ پالیسی سطح کے بحران کو ختم کرنے پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکار نے لال فیتہ شاہی کے چنگل سے سرمایہ کاروں کو آزاد کردیا ہے اور انہیں وسیع مواقع فراہم کئے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کی سست رفتاری کے باوجود بھارت ایک بہترین جمہوری ڈھانچے کے سبب عالمی سطح پر ایک روشن ستارے کی مانند چمک رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف اصلاحات بلکہ بنیادی ڈھانچے کے سیکٹر میںنئے بھارت کی ترقی غیر معمولی اور بے مثال ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ نوجوانوں کی صلاحیت کو محدود کرنے کی بجائے سرکار انہیں مزید نئے امکانات تلاش کرنے کیلئے ایکماحولی نظام فراہم کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سرکار نے ان شعبوں میں بھی سرمایہکاری کی حوصلہ افزائی کی ہے‘ جہاں پہلے نجی سرمایہ کاری نہیں ہورہی تھی۔ ان شعبوںمیں دفاع‘ ڈرونز‘ خلائ اور Geo-spatial میپنگ شامل ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برس بھارت میں تقریبا 84 ارب امریکی ڈالر کی ریکارڈ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاریہوئی اور ایسا تجارت کرنے میں سہولت کو بڑھانے کے مقصد سے کی گئی‘ متعدد اصلاحاتکے سبب ممکن ہوسکا ہے۔ مودی نے کہا کہ بھارت ایک ایسا مقام ہے جہاں ثقافت اورٹیکنالوجی دونوں ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ مودی نے کہا کہ عالمی وبا کے بعد دنیابھارت کی طرف دیکھ رہی ہے، جو سرمایہ کاروں کو ترقی کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ مرکزی سرکار نے قوانین اور ضابطوں کو معقول اور منظم بنانے کیلئےکئی اہم فیصلے کئے ہیں۔ نیشنل لاجسٹکس پالیسی اور گتی شکتی یوجنا کے کامیاب نفاذکا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم زور دے کر کہا کہ بھارت اب دنیا کے لیے سازوسامان تیارکرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دلی اور کرناٹک میں ڈبل انجن کی سرکارسے برانڈ بنگلورو کی ترقی میں تیزی آئے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سو Unicorns میں سے 40 کرناٹک میں ہے۔ انہوں نے اِس امید کا اظہار کیا کہ سرمایہکاروں کی عالمی میٹنگ کے دوران کرناٹک کو اربوں روپے کی سرمایہ کاری حاصل ہوگی۔کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت، وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی، مرکزی وزیر خزانہنرملا سیتارمن، کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، پارلیمانی امور کے وزیرپرہلاد جوشی، ہنر کے فروغ اور صنعت کاری کے وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر، کرناٹک کیبڑی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر ڈاکٹر مروگیش آر نرانی اور دیگر شخصیاتافتتاحی تقریب کے دوران موجود تھیں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا

دہشت گردی ناقابل قبول ہے، لیکن مسئلہ فلسطین کا حل ہونا چاہیے۔ وزیر خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
تازہ ترین خبریں

بھارت اب دنیا کے لیے سازوسامان تیارکرنے کے لیے تیار 

02 نومبر 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d