یوم الحاق کی تاریخی اہمیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت۔ درخشاں اندرابی
یوم الحاق کے دن کی سالگرہ پر بی جے پی نے جواہر نگر میںجشن منایا اور پٹاخے سرکے
سرینگر/26اکتوبر/بی جے پی لیڈر درکشن اندرابی نے جمعرات کو نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو اس دن کی تاریخی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں جب جموں و کشمیر نے 1947 میں اس دن ہندوستان کے ساتھ باضابطہ طور پر الحاق کیا تھا۔ادھر بی جے پی جموںکشمیر کے کارکنوں نے جمعرات کو جواہر نگر سرینگر میں ایک تقریب اور جشن کا اہتمام کیا جس میں کئی پارٹی لیڈران بشمول الطاف ٹھاکر ،درخشاںاندرابی وغیرہ نے شرکت کی ۔ اس موقعے پر جشن منایا گیا اور پٹاخے سرکے گئے













