ADVERTISEMENT
نئی دلی/لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو اعلان کیا کہ دو روزہ پی۔ 20 (G-20پارلیمانی اسپیکرز سمٹ) کانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی 13 اکتوبر کو کریں گے۔اسپیکر لوک سبھا نے جمعہ کو اعلان کیا کہ دو روزہ P-20 کانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی 13 اکتوبر 2023 کو کریں گے۔اوم برلا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 50 ممبران پارلیمنٹ اور 14 جنرل سیکرٹریز بشمول 26 صدور، 10 نائب صدور، 01 کمیٹی کے چیئرمین اور آئی پی یو کے صدر نے کانفرنس میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ پین افریقن پارلیمنٹ کے صدر اس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ بھارت میں پہلی بار P-20 ایونٹ منعقد ہورہی ہے۔
ADVERTISEMENT