Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نئے پارلیمنٹ ہس میں ایک نئے مستقبل کا آغاز

by Online Desk
26 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خواتین کےلئے ریزرویشن بل کی پارلیمنٹ سے منظوری ایک بڑی حصولیابی:مودی

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کےلئے ریزرویشن کے التزام والے بل کو پارلیمنٹ سے منظوری کو ایک ‘بڑی حصولیابی’ اور ‘نئے پارلیمنٹ میں ملک کے نئے مستقبل کی شروعات’ قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مقننہ میں خواتین کے ریزرویشن کا معاملہ تین دہائیوں سے زیر التوا تھا جسے اب ریکارڈ حمایت کے ساتھ منظور کر لیا گیا ہے ۔ مسٹرمودی حکومت کے روزگار میلہ پروگرام سے آن لائن خطاب کررہے تھے ۔ اس پروگرام میں مرکزی حکومت کے مختلف محکموں کے لیے منتخب کیے گئے تقریباً 51000 امیدواروں کو تقرری لیٹرفراہم کیے ۔ مسٹرمودی نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ سرکاری ملازمین کی فرض شناسی سے ملک کو اپنے مقاصد حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ خواتین ریزرویشن بل کے بارے میں انہوں نے کہا، “آج ہمارا ملک تاریخی حصولیابیوں اور فیصلوں کا مشاہدہ کر رہا ہے ۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی ناری شکتی وندن ایکٹ کی صورت میں ملک کی آدھی آبادی کو بڑی طاقت ملی ہے ۔ 30 برسوں سے خواتین ریزرویشن کا جومعاملہ زیر التوا تھا، وہ اب دونوں ایوانوں سے ریکارڈ ووٹوں سے منظور ہو گیا ہے ۔اس ماہ منعقدہ پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں خواتین کے ریزرویشن کے لیے آئین میں 128ویں ترمیم کے لئے رکھا گیا یہ بل نئے پارلیمنٹ ہا¶س کا پہلا قانون ساز عمل تھا۔ اسے دونوں ایوانوں میں تقریباً متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔مسٹرمودی نے کہا، ”آپ تصور کریں کہ یہ کتنی بڑی کامیابی ہے ۔ یہ مطالبہ اس وقت سے ہو رہا تھا جب آپ میں سے اکثر پیدا بھی نہیں ہوئے تھے ۔ یہ فیصلہ ملک کی نئی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں ہوا ہے ۔ ایک طرح سے نئے پارلیمنٹ میں ملک کے نئے مستقبل کا آغاز ہوا ہے ۔انہوں نے نئے تعینات ہونے والے گرین اہلکاروں کو گنیشوتسو کے موقع پر نیک خواہشات دیتے ہوئے کہا، "آپ کی خدمت کا عزم، قوم کے مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچائے ۔” آج اس روزگار میلے میں ہماری بیٹیوں کو بھی بڑی تعداد میں اپائنٹمنٹ لیٹر ملے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان میں بیٹیاں خلا سے لے کر فوج تک تمام شعبوں میں کام کے نئے ریکارڈ بنا رہی ہیں۔ حکومت کی پالیسی بھی یہی ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے نئے دروازے کھولے جائیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج 21ویں صدی کے ہندوستان کی امنگیں بہت زیادہ ہیں، ہمارے سماج کی، حکومت سے توقعات بہت زیادہ ہیں… ملک نے 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بننے کا عزم کیا ہے ۔مسٹر مودی نے کہا، "ہم اگلے چند سالوں میں تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جا رہے ہیں۔ آج جب ملک میں اتنا کچھ ہو رہا ہے تو اس میں ہر سرکاری ملازم کا کردار بہت زیادہ بڑھنے والا ہے ۔ آپ کو ہمیشہ "عوامی مفاد سب سے اوپر” کے جذبے سے کام کرنا ہوگا۔ آپ تونسل کا حصہ ہیں جو ٹیکنالوجی کے ساتھ پروان چڑھی ہے ۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم ٹیکنالوجی کی مدد سے حکومتی کاموں میں نئی [؟][؟]بہتری کیسے لا سکتے ہیں؟ کارکردگی کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے ؟ گزشتہ 9 برسوں میں سرکاری کام کاج میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے انضمام میں پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی نے بدعنوانی کو کم کیا ہے ، ساکھ میں اضافہ کیا ہے ، پیچیدگیوں میں کمی ہوئی ہے اور سہولت میں اضافہ۔ انہوں نے کہا کہ آدھار کارڈ، ڈیجیٹل لاکر اور ای-کے وائی سی نے کاغذات کے ملاپ کی پریشانی کو ختم کر دیا ہے ۔ گیس سلنڈر کی بکنگ سے لے کر بجلی کا بل ادا کرنے تک سب کچھ اب ایپ پر کیا جا رہا ہے ۔ ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) کے ذریعے سرکاری اسکیموں کا پیسہ براہ راست لوگوں کے کھاتوں میں پہنچ رہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ  SCO وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

ہند-بحرالکاہل کے پیچیدہ چیلنجوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محدود وسائل میں وسیع تبدیلی کے امکا نات:مودی
تازہ ترین خبریں

نئے پارلیمنٹ ہس میں ایک نئے مستقبل کا آغاز

26 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d