ADVERTISEMENT
ٹنگمرگ کے روات پورہ گاوں میں اسوقت صف ماتم بچھ گیا جب 48 سالہ غلام نبی راتھر ولد غلام رسول راتھر اخروٹ درخت سے اخروٹ چھانٹ رہا تھا کہ اس دران وہ اپنا توازن بر قرار نہ رکھنے سے نیچے گر کر شدید طور زخمی ہوگیا اگرچہ مزکورہ شہری کو فوری طور سب ضلع اسپتال ٹنگمرگ پنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔بتایا جاتا ھے کہ مرحوم پانچ بچوں کا باپ تھا ۔جوں ہی اس کی لاش گھر پہنچائی گی تو وہاں صف ماتم بچھ گیا ۔ ۔۔۔۔
ADVERTISEMENT














