Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم نریندرمودی جی کے ذریعہ اَمرت بھارت سٹیشن سکیم کے آغاز اور 508 ریلوے سٹیشنوں کی تعمیر نو فاﺅنڈیشن تقریب میں شرکت کی

by Online Desk
06 اگست 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اَمرت بھارت سٹیشن سکیم کا آغاز کیا اور اِس سکیم کے تحت ملک بھر میں زائد اَز 24,470 کروڑ روپے کی لاگت سے 508 ریلوے سٹیشنوں کی تعمیر نو کے لئے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ سنگ بنیاد رکھا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بڈگام ریلوے سٹیشن پر ایک تقریب میں شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں اَمرت بھارت سٹیشن سکیم کے تحت جموںوکشمیر یوٹی میں جموی توی ، اودھمپور اور بڈگام کے تین سٹیشنوں کو شامل کرنے پر وزیر اعظم کا شکر یہ اَدا کیا۔اُنہوں نے کہا جموںوکشمیر یوٹی میں ریلوے سٹیشنوں کی دوبارہ ترقی سے کنکٹویٹی کو زبردست فروغ ملے گا اور مسافروں کے لئے سفر میں آسانی ہوگی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” میرا ماننا ہے کہ ریلوے کنکٹویٹی معاشرے کی لائف لائن ہے۔ ایک ریلوے لائن نہ صرف مختلف خطوں کے ساتھ رابطے کو مضبوط کرتی ہے بلکہ یہ اِقتصادی خوشحالی اور معیار ِزندگی میں بہتری لاتی ہے۔“اُنہوں نے ریلوے کے جاری منصوبوں اور ریلوے شعبے میں ہونے والی مجموعی تبدیلی پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیرا عظم کی رہنمائی میں ہم وادی کشمیر میں بے مثال ریل پروجیکٹوں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” اِس مالی برس کے آخیر تک کشمیر کنیاکمار ی سے منسلک ہوجائے گا اوریہ وادی کو ملک کے تمام اہم تجارتی مراکز سے جوڑدے گا۔“اُنہوں نے کہا کہ ریلوے بورڈ نے بارہمولہ ۔ بانہال ریلوے لائن کی کشمیر ۔ڈبلنگ ، نیو بارہمولہ ۔ اوڑی ، اونتی پورہ ۔ شوپیان، سوپور ۔ کپواڑہ اور اننت ناگ ۔ بجی بہاڑہ ۔ پہلگام ریل لائن کے پانچ فائنل لوکیشن سروے کے کاموں کو منظوری دی ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ منظور ی کے بعد نئے نیٹ ورک وادی میں ریل رابطے کو فروغ دیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں کی بڑھتی ہوئی اُمنگوں کو پورا کرنے والے فضائی او رسڑک کے رابطے کو مضبوط بنانے لئے جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کی جانب سے متعارف کی گئی اِصلاحات کا بھی اِشتراک کیا۔اِس موقعہ پر چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل بڈگام نذیر احمد خان، اے ڈی جی پی جموں وِجے کمار ، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری ، ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اَکشے لابرو ، پرنسپل چیف اِنجینئر ناردرن ریلوے وِجے پرتاپ سنگھ ، پی آر آئی ممبران ، نوجوان او ربڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
”نوجوانوں کو ماضی میں والدین اور دا دا دادی کی طرح زندگی نہیں گزارنی پڑیں گی میں وعدہ کرتا ہوں “/ وزیر اعظم مودی

بھارت  'سودیشی' کے استعمال سے نئے انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ پی ایم مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم نریندرمودی جی کے ذریعہ اَمرت بھارت سٹیشن سکیم کے آغاز اور 508 ریلوے سٹیشنوں کی تعمیر نو فاﺅنڈیشن تقریب میں شرکت کی
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم نریندرمودی جی کے ذریعہ اَمرت بھارت سٹیشن سکیم کے آغاز اور 508 ریلوے سٹیشنوں کی تعمیر نو فاﺅنڈیشن تقریب میں شرکت کی

06 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d