Daily Aftab
9 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں دو بل منظور

by Online Desk
04 اگست 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی

نئی دہلی/ انٹر سروسز آرگنائزیشن (کمانڈ کنٹرول اینڈ ڈسپلن) بل 2023 اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (ترمیمی) بل 2023 کو اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان جمعہ کو لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔اس دوران اپوزیشن اراکین نے ہنگامہ آرائی کی اور منی پور معاملے پر بحث اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ایوان میں آکر بیان دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ پریزائیڈنگ آفیسر راجندر اگروال نے اپوزیشن ارکان سے درخواست کی کہ وہ اپنی اپنی نشستوں پر واپس جائیں اور ان اہم بلوں پر بحث میں حصہ لیں۔ اس کے بعد بھی اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی جاری رکھی۔انٹر سروسز آرگنائزیشن (کمانڈ، کنٹرول اور ڈسپلن) بل 2023 متعارف کرواتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ فوج کی تینوں خدمات میں نظم و ضبط پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ کمانڈنگ آفیسر یا کمانڈنگ ان چیف سہ فریقی معاملات میں تادیبی کارروائی کر سکتے ہیں۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ یہ بل فوجی اصلاحات کی سمت میں ایک اہم قدم ہے ۔ اس بل سے مسلح افواج پر کوئی مالی بوجھ نہیں پڑے گا۔ اس بل میں آرمی ایکٹ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ قائمہ کمیٹی نے بل بغیر کسی ترمیم کے منظور کر لیا۔ اس کے بعد ایوان نے اس بل کو صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔اس کے بعد وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (ترمیمی) بل 2023 پیش کیا۔ بل کے بارے میں مسٹر پردھان نے کہا کہ اس کے ذریعے انتظامی جوابدہی کو یقینی بنایا جا سکے گا ۔ اس بل میں ممبئی کے ایک انسٹی ٹیوٹ کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ کا درجہ دینے کا انتظام کیا گیا ہے ۔ اس کے ذریعے تمام ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں یکسانیت لائی جا سکتی ہے اور جوابدہی کو یقینی بنایا جا سکے گا ۔اس دوران اپوزیشن ارکان نے نعرے لگائے اور ایوان کے وسط میں پلے کارڈز لے کر ہنگامہ آرائی کی جس میں منی پور مسئلہ پر بحث کا مطالبہ کیا گیا اور وزیر اعظم سے ایوان میں آکر بیان دینے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر میں آئین کے کشمیری ترجمے پر عوام کو مبارکباد

27 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
Next Post
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے

امرناتھ یاترا: 1181 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا جموں سے روانہ

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
تازہ ترین خبریں

ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں دو بل منظور

04 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ
ادارتی

دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d