Daily Aftab
28 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 بھارت میں جامع کیمیاوی کھاد کے بندوبست کے لئے منفرد اقدا مات کیے  ہیں۔ تومر

by Online Desk
24 جولائی 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ ہمہ گیر زراعت اس امر کویقینی بنانے کے لئے لازمی ہے کہ ہندوستان اپنے 3.4 بلین افراد کے لئے قومی سلامتی کا ہدف حاصل کرسکے وزیراعظم کی رہنمائی میں کیمیاوی اشیاءاور کیمیاوی کھادوں کی وزارت نے عدم توازن کے شکار کیمیاوی کھادوں کے استعمال کے بڑھتے ہوئےمسائل سے نمٹنے کے لئے منفرد اقدامات کئے ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے یہاں جاری ایک بیان میں کیا۔انھوں نے مزید کہا کہ ان اقدامات کا مقصد ہندوستانی زرعی ڈھانچے کی شکل کو مختلف النوع پالیسی دخل اندازیوں کی شکل میں کی جانے والی کوششوں کے مابین ہم آہنگی پیدا کرکے ، سرمایہ کاری کا راستہ ہموار کر کے،مالی امداد فراہم کر کے، ٹیکنالوجی دخل اندازی اور قدرو قیمت میں اضافے کے ذریعہ ہندوستانی زراعت کو تغیر سے ہمکنار کرنا ہے۔ صورت حال کے فوری تقاضے کو تسلیم کرتے ہوئے، 28 جون 2023 کو اقتصادی امور سے وابستہ کابینہ کمیٹی (سی سی ای ے) نے یوریا سبسڈی اسکیم کو جاری رکھنے اور نامیاتی کیمیاوی کھادوں کو اختیار کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے لئے پیش قدمی کے سلسلے کو 370،128.7 کروڑ روپے کی تخمیہ لاگت سے اپنی منظوری دی۔ اس سے ہمہ گیر زراعت اور 120 ملین سے زائد کاشتکاروں کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں حکومت کی مضبوط عہد بندگی کا اظہار ہوتا ہے، یہ وہی کاشتکار ہیں ، جو 141 بلین ہیکٹئر کے بقدر کاشتکاری کی زمینوں کے مالکان ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس سلسلے میں متعدد پیش رفت کی ہے، جن میں سی سی ای ا ے نے 368،676.70 کروڑ روپے کی تخصیص کے ساتھ 31 مارچ 2025 تک یوریا کی سبسڈی اسکیم جاری رکھنے یعنی توسیع کو منظور دے دی ہے ، یہ توسیع 23-2022 سے لے کر 25-2024 کے مالی برسوں پر احاطہ کرتی ہے، چونکہ مودی حکومت کی جانب سے اندرون ملک پیدا وار پر بہت زور دیا جارہا ہے، لہٰذا ملک نے اپنی یوریا پیداوار کی صلاحیت ، جو 15-2014 میں 207.54 لاکھ میٹرک ٹن (ایل ایم ٹی) کے بقدر تھی، وہ بڑھا کر 23-2022 میں 283.74 ایل ایم ٹی کے بقدر تک پہنچا دی ہے۔ یوریا کی سبسڈی کی توسیع کے ساتھ یہ افزوں پیدا وار کی سمت کو یقینی بنائے گی، کہ پورے ملک میں کاشتکاروں کو قابل استطاعت قیمتوں پر یوریا تک رسائی حاصل ہوسکے۔انھوں نے بتایا کہ دنیا میں پہلی مرتبہ اندرون ملک نینو یوریا رقیق تیار کیا ہے اور اسے ہندوستانی کاشتکاروں کو بااختیار بنانے کے لئے کاروباری پیمانے پر تیار کیا ہے، یہ ایک اختراعی اور کفایت شعاری پر مبنی مصنوعات ہے ، مارچ 2023 تک 76.5 ملین بوتل (33.6 ایل ایم ٹی کے مساوری رویاتی یوریا) کی تیاری عمل میں آچکی ہے اور 54.2 بلین بوتل فروخت ہوچکی ہیں۔ 26-2025 تک، 195 ایل ایم ٹی کے بقدر روایتی یوریا کے مساوی 440 بلین بوتلوں والے پلانٹوں کی صلاحیت مصروف عمل ہو جائے گی۔ کاشتکاروں کو رویتی ڈی اے پی کے لئے لاگت کے لحاظ سے ازحد مو ¿ثر متبادل نینو ڈی اے پی فراہم کرائی گئی ہے۔وزیر موصوف نے کہا کہ آتم نر بھر بھارت کے زیر اہتمام، حکومت نے کوٹہ میں چمل فرٹیلائزرس لمیٹڈ ، راجستھان ، مغربی بنگال میں پناہ گڑھ میں میٹرکس لمیٹڈ، گورکھپور اترپردیش میں سندری، تلنگانہ میں راما گنڈم، جھار کھنڈ اور برونی ، بہار میں 6 یوریا پیدا وار اکائیاں قائم کی ہیں۔ اندرون ملک پیداوار کرنے والی یہ اکائیاں اور نینو یوریا پلانٹ ، یوریا پر موجودہ در آمداتی انحصار کو کم کریں گی اور آخر کار 26-2025 تک یوریا کے معاملے میں ہمیں آتم نر بھر (خود کفیل) بنادیں گیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امرنا تھ یاترا:6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا کے لیے سری نگر سے یاتریوں کا تازہ جتھہ روانہ ہوا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر
تازہ ترین خبریں

 بھارت میں جامع کیمیاوی کھاد کے بندوبست کے لئے منفرد اقدا مات کیے  ہیں۔ تومر

24 جولائی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار
جموں و کشمیر

کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار

12 مئی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d