Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سکمز دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

by Online Desk
21 جولائی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/کرائم برانچ کشمیر نے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) صورہ میں دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے کے الزام میں 9 افراد کے خلاف چارج داخل کی ہے۔سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے سال 2015 کے ایک ایف آئی آر میں پی آر سی کے دفعات420,468,471 اور 120B کے تحت مبینہ طور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں دھوکہ دہی، جعلی سرٹیفکیٹس پر نوکریاں حاصل کرنے ملوث ہونے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔بیان میں کہا گیا: ‘کرائم برانچ کشمیر کو ڈائریکٹر ایس کے آئی ایم ایس صورہ سے ایک آفیشل مواصلت موصول ہوئی جس میں شکایت کی گئی کہ ایس کے آئی ایم ایس صورہ کے آرڈر نمبر ایس آئی ایم ایس – 23 (P ) سال 2015 کے تحت دیگر افراد کے علاوہ شکور احمد تانترے ولد محمد یوسف تانترے ساکن پونی پورہ کولگام، محمد شاہد مرتضیٰ ولد محمد شعبان ڈار ساکن وان پورہ کولگام، شازیہ حسن دختر غلام حسن ساکن کل پورہ سراندو کولگام، مدثر بشیر صوفی ولد بشیر احمد صوفی ساکن نور باغ کولگام اور شمیم احمد نائیک ولد حمیداللہ نائیک ساکن بانی مولہ کولگام کو ان کے تعلیمی اسناد اور پیدائشی سرٹیفکیٹ کی ویری فکیشن کے شرط پر نرسنگ آرڈرلیز کے طور پر تقرری کی گئی۔بیان کے مطابق تاہم جموں وکشمیر سٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر کے جوائنٹ سکریٹری (ویری فکیشن) کی طرف سے پیش کر دہ ویری فکیشن رپورٹ کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ بالا افراد کی طرف سے پیش کی گئی تعلیمی \پیدائشی سرٹیفکیٹس جعلی ہیں۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سلسلے میں سال 2015 میں کرائم برانچ کشمیر میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔انہوں نے کہا: ‘تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ بالا پانچ ملزموں کے علاوہ مزید دو افراد عامر حسن خان ولد غلام حسن خان ساکن بدرا کنڈ گاندر بل اور جہانگیر احمد ڈار ولد غلام حسن ڈار ساکن عشموجی کولگام نے بھی جعلی سرٹفکیٹس پیش کرکے ایس کے آئی ایم ایس میں نوکریاں حاصل کی ہیں۔بیان میں کہا گیا: ‘تحقیقات کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ مزید دو افراد رشید الحسن گوجر ولد غلام حسن ساکن آری گنتو کولگام اور محمد اکبر لون (اب مرحوم) ولد غلام رسول لون ساکن گنڈ فتح پورہ اننت ناگ نے پیسوں کے لئے ان جعلی مارکس سرٹیفکیٹس کو بنایا تھا۔تحقیقات کے دوران جمع کئے گئے شواہد نے انفرادی اور اجتماعی جرم ثابت کیا ہے جو آر پی سی کے دفعات 420,468,471 اور 120B کے تحت قابل سزا جرم ہے۔بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں فارسٹ مجسٹریٹ سری نگر کی عدالت میں عدالتی فیصلے کے لئے چارچ شیت داخل کی گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شہرسری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سکمز دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

21 جولائی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d