Daily Aftab
27 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال اور تعیناتی کا جائزہ لیا

by Online Desk
16 جولائی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ سالانہ امر ناتھ جی یاترا کے دوران یاتریوں اور سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر، ایس ایس پی کولگام اور سی آر پی ایف آفیسران کے ہمراہ سری نگر جموں قومی شاہراہ اور نویوگ ٹنل کی سیکورٹی کا بچشم جائزہ لیا۔اس موقع پر وجے کمار نے ایس ایس پی کولگام کو ہدایت دی کہ قومی شاہراہ کے اردگر دعلاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز میں شدت لائی جائے۔اے ڈی جی پی نے قومی شاہراہ پر حفاظتی اقدامات کا مشاہدہ کرنے کے ساتھ ساتھ یاترا گاڑیوں کو فراہم کی جارہی سیکورٹی کا بھی ذاتی طورپر معائنہ کیا۔انہوں نے آفیسران کو ہدایت دی کہ سالانہ امر ناتھ جی یاترا کو بہ احسن خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سری نگر قومی شاہراہ پر حساس مقامات پر مزید نفری تعینات کی جائے۔اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں شاہراہ پر تعینات سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ وہ ایس او پیز پر من وعن عمل کریں۔انہوں نے کہاکہ شاہراہ پر مزید چوکس رہنے کی ضرورت ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی کہ یاتریوں کی حفاظت اور سلامتی پر کوئی سمجھوتنہ نہ کیا جائے۔وجے کمار نے جوانوں سے کہاکہ سیکورٹی چیلنجوں سے بہتر طریقے سے نمٹنے اور قومی شاہراہ پر یاتریوں کی حفاظت اور ہموار نقل وحمل کو یقینی بنانے کی خاطر بھی زمینی سطح پر اقدامات کئے جائیں۔اے ڈی جی پی نے کہاکہ سری نگر جموں قومی شاہراہ پر عام لوگو کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے اس کی اور خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ان کے مطابق یاتریوں اور مقامی لوگوں کو سہولیت بہم رکھنے کی خاطر بھی سیکورٹی فورسز کے اہلکار اپنے آپ کو وقف رکھیں۔قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اے ڈی جی پی نے 163بٹالین سی آ ر پی ایف ہیڈ کواٹر میں پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے سینئر آفیسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس دوران دہشت گردی کے کسی بھی ممکنہ واقعات کو روکنے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے پر زور دیا گیا۔میٹنگ کے دوران اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے کی ہدایت دی۔وجے کمار نے ایس ایس پی کولگام کو ہدایت دی کہ قومی شاہراہ کے دونوں اطراف محاصرے اور تلاشی کارروائیوں میں شدت لانے کے ساتھ ساتھ ہیومن انٹیلی جنس کو بھی بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ا نہوں نے کہاکہ ہیومن انٹیلی جنس کو بروئے کار لانے سے ملک دشمن عناصرکے منصوبوں کو ناکام بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے قومی شاہراہ کے مقررہ راستوں پر موثر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی بھی ہدایات جاری کیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بال تل روانہ ہونے والے یاتریوںکورام بن میں روکاگیا:حکام

امرناتھ یاترا: 6 ہزار6 سو یاتریوں پر مشتمل 14 واں جھتا جموں سے روانہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اے ڈی جی پی  وجے کمارکشمیر کا اونتی پورہ کا دورہ سیکورٹی اور  امن و امان کے حالات کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

اے ڈی جی پی نے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال اور تعیناتی کا جائزہ لیا

16 جولائی 2023
صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ
تازہ ترین خبریں

صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ

17 نومبر 2022
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d