ADVERTISEMENT
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نشاندہی کی کہ ممکنہ خوشحالی کے ساتھ ساتھ سمندر کو مختلف حفاظتی چیلنجوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ملک کی بحری سلامتی کو تقویت دینے کے حکومتی عزم کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے اسے جامع داخلی اور خارجی سلامتی کے فریم ورک کا ایک اہم پہلو قرار دیا اور کہا کہ ہندوستان کے بحری علاقے محفوظ ، سلامت اور آلودگی سے پاک ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری سیکورٹی کی ضروریات کو پورا کرے گا اور ماحولیاتی صحت اور معاشی ترقی کو یقینی بنائے گا
ADVERTISEMENT














