Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان ترقی کوسورینام کی جستجومیں اس کی حمایت کے لیے پوری طرح کھڑا ہے ۔ صدر جمہوریہ

by Online Desk
07 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


پاراماریبو ( سورینام)/ سورینام کے اپنے دورے کے آخری دن صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے ایک استقبالیہ میں ہندوستانی برادری کے ممبروں سے خطاب کیا۔ جس کا اہتمام کل شام   کو پاراماریبومیں سورینام میں ہندوستان کے سفیر ڈاکٹر شنکر بالا چندرن نےکیا تھا۔ استقبالیہ کے شروع ہونے سے قبل اڈیشہ کے بالا سور میں ریل حادثےمیں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے تعزیت کا اظہار کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔اس موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان اور سورینام جغرافیائی اعتبار سے الگ الگ ہو سکتے ہیں لیکن دونوں ممالک اپنی مشترکہ  تاریخ اور وراثت سے جڑے ہوئے ہیں۔ سورینام اور سورینام  کے عوام ہندوستانیوں کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔صدر جمہوریہ کہ یہ جان کر کافی خوشی محسوس ہوئی کہ سورینام میں غیر مقیم ہندوستانی اس ملک کی معاشی ، سیاسی اور سماجی زندگی میں اہم رول ادا کرتے رہے ہیں اور  اہم رول ادا کر رہے ہیں۔  محترمہ مرمو نے کہا کہ انہوں نے تقریباً تمام شعبوں میں مہارت حاصل کی ہے اور ہندوستان کو ہندوستان اور سورینام کی حصولیابیوں پر کافی فخر ہے۔ اس کے علاوہ  وہ سورینام کی ترقی میں ان کے رول پر بھی فخر محسوس کرتا ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستانی برادری ،  دونوں ملکوں کے درمیان دوستی اور تعاون کے ایک پُل کے طور پر کام کرتی ہے۔ انہوں اس اعتمادکا اظہار کیا کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ شعبے میں سخت محنت کرتے رہیں گے اور ہندوستان اور سورینام کے درمیان منفرد تعلقات کو مزید مستحکم کرتے رہیں گے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ آج ہندوستان ایک تغیراتی راستے پر گامزن ہے ۔ ہندوستان تیزی سے ترقی کو برقرار رکھتے ہوئے نیا بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہا ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ڈیجیٹل معشیت ، نئی ٹیکنا لوجیوں ، آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق کاروائی اور ایک معلوماتی معاشرے کے طور پر ابھرنے کے سلسلے میں  عالمی سبقت حاصل کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ غیر معمولی معاشی لچک نےہندوستان کی بین الاقوامی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔  محترمہ مرمو نے کہا کہ ہندوستان سورینام کی ترقی اور پیش رفت میں اس کی جستجو میں اسے اپنی حمایت دینے اور اپنے تجربات مشترک کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔اس سے پہلے دن میں صدر جمہوریہ نے للّا روکھ میوزیم ، آریا دوارکا مندر اور ویشنو مندر کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے  راجدھانی پارا ماریبو میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر گُلہا ےعقیدت پیش کیے اور وہاں گیولن ہیلڈن 1902 کی یاد گار پر عقیدت کے پھول چڑھائے۔بعد میں شام میں صدر جمہوریہ بلغاریہ کے لیے روانہ ہوگئیں  جو سورینام اور سربیا کے ان کے سرکاری دورے کا آخری مرحلہ ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میناکشی لیکھی نےکشمیر یونیورسٹی  میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

میناکشی لیکھی نےکشمیر یونیورسٹی  میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ترقی کوسورینام کی جستجومیں اس کی حمایت کے لیے پوری طرح کھڑا ہے ۔ صدر جمہوریہ

07 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d