Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اڈیسہ ٹرین حادثے میں کم سے کم 300افراد کی موت ، ایک ہزار سے زائد زخمی

by Online Desk
03 جون 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بالاسور ٹرین حادثہ: پہلے مال گاڑی سے ٹکرائی کورومنڈل ایکسپریس، پھر ہاوڑہ-بنگلورو ٹرین سے متصادم ہو گئی!
بالاسور: اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں بہانگا بازار اسٹیشن کے قریب ہونے والے اندوہناک ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تقریباً 300ہو گئی ہے، جبکہ کم از کم 900 سے زیادہ لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں، جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔ جمعہ کی شام کورومنڈیل ایکسپریس اور ایس ایم وی ٹی-ہاوڑہ سپر فاسٹ ایکسپریس کے 17 ڈبے پٹری سے اتر گئے تھے۔ یہ حادثہ گزشتہ 15 سالوں میں ملک میں پیش آنے والے بدترین ریل حادثات میں سے ایک ہے۔ اس ٹرین حادثے کی تحقیقات اے ایم چودھری (سی آر ایس/ایس ای سرکل) کو سونپی گئی ہے۔اڈیشہ کے بالاسور میں ہونے والے اس دردناک ٹرین حادثے کو لے کر لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات ہیں۔ دراصل، جب جمعہ کی شام اس ٹرین حادثے کی خبر سامنے آئی تو معلوم ہوا کہ یہ حادثہ مال گاڑی اور ایکسپریس ٹرین کے تصادم کے باعث پیش آیا اور ریلوے حکام بھی بار بار یہی بات دہرا رہے تھے لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ حادثہ دو ٹرینوں کے درمیان نہیں بلکہ تین ٹرینوں میں ہوا۔ لوگ حیران تھے کہ تین ٹرینوں میں تصادم کس طرح ہو سکتا ہے!اطلاعات کے مطابق جب یہ واقعہ پیش آیا تو ایک مال گاڑی آو?ٹر لائن پر کھڑی تھی۔ اس دوران ہاوڑہ سے چنئی جانے والی کورومنڈیل ایکسپریس (12841) بہانگا بازار سے 300 میٹر پہلے پٹری سے اتر گئی۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ کورومنڈیل ایکسپریس کا انجن مال گاڑی پر چڑھ گیا۔ اس کے ساتھ ہی حادثے کا شکار ہونے والی کورومنڈیل ایکسپریس ٹرین کی کئی بوگیاں تیسرے ٹریک پر گر گئیں۔اسی دوران ہاوڑہ-بنگلور ایکسپریس (12864) جو اس تیسرے ٹریک پر تیز رفتاری سے آرہی تھی، کورومنڈیل ایکسپریس کے ڈبوں سے ٹکرا گئی۔ یعنی پہلے کورومنڈیل ایکسپریس اور مال گاڑی کی ٹکر ہوئی اور پھر ہاوڑہ-بنگلور ایکسپریس کورومنڈیل ایکسپریس کی بوگیوں سے ٹکرا گئی۔حادثے کے حوالے سے ریلوے سے جو معلومات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس (12841) کی بی2 سے بی9 تک کی بوگیاں الٹ گئیں۔ اسی دوران اے1- اے2 کوچز بھی پٹری پر الٹ گئے۔ جبکہ کوچ بی1 اور انجن پٹری سے اتر گئے اور آخر میں کوچ ایچ1 اور جی ایس کوچ پٹری پر ہی رہے۔ جبکہ بنگلورو ہاوڑہ میل (12864) کے ایک جی ایس کوچ کو نقصان پہنچا۔ اس کے ساتھ ہی پیچھے والی جی ایس کوچ اور دو بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں۔ جب کہ کوچ اے ون سے انجن تک کی بوگی ٹریک پر ہی رہی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اڈیسہ ٹرین حادثے میں کم سے کم 300افراد کی موت ، ایک ہزار سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

اڈیسہ ٹرین حادثے میں کم سے کم 300افراد کی موت ، ایک ہزار سے زائد زخمی

03 جون 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل

11 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d