Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

این آ ئی اے نے متعدد مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد ضبط کیا: ترجمان

by Online Desk
20 مئی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے ہفتے کے روز زیر تفتیش مختلف معاملات میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ تلاشی کارروائی کے دوران قابل اعتراض مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ تفتیشی ایجنسی نے ہفتے کے روز سری نگر، بڈگام ، پلوامہ ، شوپیاں، اونتی پورہ، اننت ناگ، ہندواڑہ کپواڑہ اور پونچھ اضلاع میں کالعد تنتظیم جماعت اسلامی سے وابستہ ممبران اور سازشوں میں ملوث بالائی ورکروں کے گھروں کی تلاشی لی۔انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپے ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں بھی مارے گئے اور اس حوالے سے پہلے ہی پانچ فروری 2021کو ایک کیس درج کیا گیا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ تلاشی کارروائی کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ضبط شدہ قابل اعتراض مواد کی جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے تاکہ ٹیرر فنڈنگ کیس سے جڑے مزید مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔این آئی اے نے مزید بتایا کہ دہشت گرد فنڈنگ کیس کا تعلق جماعت اسلامی کی طرف سے ظاہری طورپر فلاحی کاموں کی خاطر جمع رقم کو ملی ٹینٹ تنظیمیں بشمول حزب المجاہدین اورلشکر طیبہ تخریبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی خاطر استعمال میں لاتے تھے۔ان کے مطابق این آئی اے نے پہلے ہی اس کیس میں چار افراد کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ دائر کیا ہے جو جموں وکشیر میں سرگرم ملی ٹینٹ تنظٰیموں کے فعال کارکن تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ این ا?ئی اے نے 21 جون 2022 کو متعدد کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیس درج کیا ہے۔ یہ مقدمہ ان تنتظیموں کی طرف سے جموں وکشمیر میں سٹکی بموں، ا?ئی ای ڈیز اور چھوٹے ہتھیاروں وغیرہ سے پر تشدد دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کے لئے سماجی رابط سائٹوں کے ذریعے کی جانے والی سازشوں سے متعلق ہے۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ کالعدم تنظیمیں جموں وکشمیر میں امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے کے مقصد سے مقامی نوجوانوں کو بنیاد پرستی اور بالائی ورکروں کو متحرک کرکے تشدد کو ہوا دے رہے تھے۔ترجمان نے بتایاکہ ٹیرر فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے این آئی اے نے لشکر طیبہ، ایچ یو ایم، جیش، جے ای ایم ، البدر، القاعدہ وغیرہ جیسی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی۔ان کے مطابق دوسری تنظیموں جن میں ٹی آ ر ایف، یونائیٹیڈ لبریشن فرنٹ، مجاہدین غزوتہ الہند، جموں وکشمیر فریڈم فائڑرس، کشمیر ٹائیگرس ، پی اے اے ایف شامل ہیں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ابتک کی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ مذکورہ کالعدم تنظیموں کے کارکن اور کیڈرز سٹکی بموں، آئی ای ڈیز، فنڈس، ڈرگس اور ہتھیار و گولہ بارود کو جمع کرنے اور اس کو تقسیم کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں اور یہ کہ یہ لوگ جموں وکشمیر میں تخریبی سرگرمیوں اور تشدد آمیز واقعات کو بڑھاوا دینے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وائی ایس ایس کی جانب سے پورے جموں کشمیر میں کھیل سرگرمیاں جاری

وائی ایس ایس کی جانب سے پورے جموں کشمیر میں کھیل سرگرمیاں جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

این آئی اے کورٹ نے عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ منظور کرلیا
تازہ ترین خبریں

این آ ئی اے نے متعدد مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد ضبط کیا: ترجمان

20 مئی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue reading

Subscribe

%d