Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان میں حالات تشویشناک، شہباز کابینہ کی میٹنگ میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سفارش

by Online Desk
12 مئی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی پارٹی دونوں ہی جھوٹے ہیں۔

پاکستان میں موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کیے جانے پر غور و خوض کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اس تعلق سے کابینہ میٹنگ کی جس میں ملک میں ایمرجنسی نافز کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ اس دوران پاکستانی وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کو خطاب بھی کیا جس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی پارٹی دونوں ہی جھوٹے ہیں۔‘‘

میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ میٹنگ میں شہباز شریف نے عمران حکومت کے گرنے کا بھی تذکرہ کیا اور کہا کہ حکومت گرانے کے جو الزامات عائد کیے گئے، وہ پوری طرح سے جھوٹے تھے۔ انھوں نے موجودہ حالات پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت ملک کو تباہی کی طرف دھکیلنے میں مصروف ہے۔ ملک پہلے سے ہی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، اوپر سے اب ایسا ماحول پیدا کر دیا گیا ہے جو فکر انگیز ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے بتایا کہ ہمارے ملک کی کرنسی بہت ہی مشکل حالات میں ہے۔ ہمیں وراثت میں ہی کئی سارے چیلنجز ملے ہیں، جن کی وجہ سے اب بھی حالات بگڑے ہوئے ہیں۔

عمران خان پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی، اب اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کابینہ میٹنگ میں شہباز شریف نے عدالت کی خاموشی پر بھی سوال اٹھائے۔ انھوں نے کہا کہ عمران حکومت میں جب ہماری پارٹی کے لیڈران کے ساتھ بدلہ لیا گیا تو عدالت خاموشی اختیار کیے بیٹھی رہی۔ انھوں نے سوال کیا کہ ’’کیا انھوں نے (عدالتوں نے) کبھی اس بات کا نوٹس لیا، جب ہمیں جیل میں بھیجا جا رہا تھا۔‘‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

چینی صدر شی جنپنگ نے رشوت خور افسران پر کی سخت کارروائی، 1.10 لاکھ سے زائد کو سنائی گئی سزا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں حالات تشویشناک، شہباز کابینہ کی میٹنگ میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سفارش

12 مئی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d