Daily Aftab
21 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فوجی گاڑی میں آگ نمودار،دھماکہ بھی ہوا کم سے کم5فوجی جوانوں کے لقمہ اجل بننے کی اطلاع،تحقیقات شروع

by Online Desk
20 اپریل 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پونچھ:۰۲،اپریل/ سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں موسم خراب ہونے کے بیچ جمعرات کوایک فوجی گاڑی آسمانی بجلی کی زدمیں آگئی ،جسکے نتیجے میں گاڑی میں آگ نمودار ہوئی اور اس میں سوارکم سے کم 5فوجی لقمہ اجل بن گئے / تفصیلات کے مطابق یہ خطرناک قسم کاواقعہ مینڈھر پونچھ کے بھاٹا دھوریاں کے علاقے میں ایک شاہراہ پر پیش آیا۔ذرائع نے بتایاکہ فوجی گاڑی رواں دواں تھی کہ اچانک ایک آسمانی بجلی اس گاڑی پر گرگئی ،جسکے نتیجے میں فوجی گاڑی میں آگ نمودار ہوگئی،اوردھماکہ بھی ہوا ۔حکام نے بتایاکہ آسمانی بجلی گرنے سے مشتبہ طور پرگاڑی میں آگ لگنے سے اس میں سوار کم سے کم4فوجی مارے گئے جبکہ گاڑی کوکافی نقصان پہنچا۔انہوںنے کہاکہ پونچھ قصبہ سے تقریباً90کلومیٹر دور واقع بھاٹا دھوریاں کے علاقے میں یہ واقعہ رونما ہونے کی اطلاع ملتے ہی فوج اورپولیس کی ٹیمیں وہاں پہنچ گئیں اورانہوں نے فوری بچاﺅ کارروائی عمل میں لائی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ

آسام۔ اروناچل سرحدی تنازعاتکے حل  کیلئے معاہدہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔  امت شاہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پلوامہ میںمقامی کمانڈرسمیت جیش محمد کے2جنگجو ازجان
تازہ ترین خبریں

فوجی گاڑی میں آگ نمودار،دھماکہ بھی ہوا کم سے کم5فوجی جوانوں کے لقمہ اجل بننے کی اطلاع،تحقیقات شروع

20 اپریل 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
 وزیر خارجہ  جے شنکر نے  متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشیر سےملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ  جے شنکر نے  متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشیر سےملاقات کی

28 جنوری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d