ADVERTISEMENT
جمہوریت کے لیے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ”جمہوریت صرف ایک ڈھانچہ نہیں ہے، یہ روح بھی ہے۔ یہ اس عقیدے پر مبنی ہے کہ ہر انسان کی ضروریات اور خواہشات یکساں اہم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان میں ہمارا رہنما فلسفہ ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس’ ہے ، جس کا مطلب ‘جامع ترقی کے لیے مل کر جدوجہد کرنا‘ ہے۔“
ADVERTISEMENT














