Daily Aftab
11 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر ہلاک

by Online Desk
28 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متعدد مزدور لاپتہ ہوئے ہیں ، ریسکو آپریشن بڑے پیمانے پر شروع
سرینگر/28مارچ/سنتھن ٹاپ پر برف ہٹانے کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ایک جے سی بی آپریٹر لقمہ اجل بن گیا ہے ۔ ابھی تک جے سی بی آپریٹر کی لاش کو برآمد نہیں کیا جاسکا ہے ۔ ادھر ذرائع نے بتایا کہ برف ہٹانے میں مصروف دیگر مزدور بھی لاپتہ ہوئے ہیں جن کو ڈھونڈنے کےلئے بڑ پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں برینگ ویلی اور چناب وادی کے کشتواڑ ضلع کے درمیان واقع مشہور پہاڑی درے سنتھن ٹاپ پر برف ہٹانے میں مصروف ایک جے سی بی آپریٹر منگل کو برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایاکہ کئی JCBs علاقے میں برف ہٹانے میں مصروف تھے کہ اچانک برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے وہ برف کی زد میں آگیا۔ انہوں نے بتایا کہ فوری طور پر ایس ایچ او لارنو کے ہمراہ تحصیلدار لارنو کی نگرانی میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اب تک ایک جے سی بی آپریٹر کی لاش برآمد نہیں ہوئی ہے جبکہ ممکنہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹس بتاتی ہیں کہ برف صاف کرنے میں مصروف افراد میں سے دو افراد لاپتہ ہیں لیکن صحیح تفصیلات کی تصدیق ابھی جاری ہے۔ "ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے اور ہم کسی بھی لاپتہ شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔دریں اثنا، افسر نے متوفی جے سی بی آپریٹر کی شناخت جاوید احمد زگو (35) ولد عبدالعزیز زگو ساکن لارنو کے طور پر کی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جاپان تائیوان کے قریب جزیرے میں فوجی اڈے کو توسیع دے گا

جاپان نے چین میں جاسوسی کے الزام میں جیل میں بند شہری کی رہائی کا مطالبہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سنتھن ٹاپ تک سڑک چند دنوں میںکھول دی جائے گی۔ ڈی سی اننت ناگ
تازہ ترین خبریں

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے جے سی بی آپریٹر ہلاک

28 مارچ 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d