Daily Aftab
10 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گھر سے بہت ساری یادیںجڑی ہوئی ہیں لیکن میں ’حکم کی تعمیل کروں گا

by Online Desk
28 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر راہل گاندھی نے لوک سبھا سکریٹریٹ کو لکھا خط
سرینگر/28مارچ/کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 12 تغلق لین واقع اپنے سرکاری بنگلہ کو خالی کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ 27 مارچ کو لوک سبھا ہاوسنگ کمیٹی نے راہل گاندھی کو نوٹس جاری کر بنگلہ کو 22 اپریل تک خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اس پر اب راہل گاندھی نے لوک سبھا سکریٹریٹ کو اپنا جواب بھیج دیا ہے۔ادھر کانگریس صدر کھڑگے کا کہنا ہے کہ ”یہ لوگ کوشش کرتے رہیں گے راہل گاندھی کو کمزور بنانے کی، اگر راہل بنگلہ خالی کرتے بھی ہیں تو وہ اپنی ماں سونیا گاندھی کے ساتھ رہ سکتے ہیں یا وہ میرے پاس آجائیں۔“تفصیلات کے مطابق کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 12 تغلق لین واقع اپنے سرکاری بنگلہ کو خالی کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ 27 مارچ کو لوک سبھا ہاوسنگ کمیٹی نے راہل گاندھی کو نوٹس جاری کر بنگلہ کو 22 اپریل تک خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اس پر اب راہل گاندھی نے لوک سبھا سکریٹریٹ کو اپنا جواب بھیج دیا ہے۔ انھوں نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ اس گھر سے ان کی بہت ساری یادیں جڑی ہوئی ہیں، لیکن وہ اس حکم کی تعمیل کریں گے۔راہل گاندھی نے خط لوک سبھا کے ڈپٹی سکریٹری کے نام لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ 12 تغلق لین میں رہتے ہوئے ان کی کئی ساریں یادیں ہیں اور بطور رکن پارلیمنٹ وہ اس بنگلے میں رہے، لیکن جو حکم اب ان کو دیا گیا ہے وہ اس پر عمل کریں گے۔ خط میں راہل گاندھی نے تذکرہ کیا ہے کہ لوک سبھا کے لیے چار بار منتخب رکن کی شکل میں یہاں گزارے گئے وقت کی اچھی یادیں ہیں، بنگلہ خالی کرنے کے لیے جاری نوٹس پر عمل کرنے کو وہ مجبور ہیں۔واضح رہے کہ 27 مارچ کو جب لوک سبھا سکریٹریٹ کے ذریعہ راہل گاندھی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا، تو کانگریس لیڈران کا اس پر شدید رد عمل سامنے آیا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ لوگ کوشش کرتے رہیں گے راہل گاندھی کو کمزور بنانے کی۔ اگر راہل بنگلہ خالی کرتے بھی ہیں تو وہ اپنی ماں سونیا گاندھی کے ساتھ رہ سکتے ہیں یا وہ میرے پاس آ جائیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گڈکری ، نقوی ، گری راج سمیت 6 مزید وزراءجموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

سرینگر لہہ ہائی وے پر زیڈ مورہ ٹنل کا اگلے ماہ افتتاح کیا جائے گا۔گڈکری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مودی حکومت نوجوانوں کو بے روزگار بنا کر کروڑوں کنبوں کی امید توڑ رہی: راہل گاندھی
تازہ ترین خبریں

گھر سے بہت ساری یادیںجڑی ہوئی ہیں لیکن میں ’حکم کی تعمیل کروں گا

28 مارچ 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d