Daily Aftab
10 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بی آر او نے جواہر ٹنل کی مرمت کا ٹھیکہ اور ٹینڈر منسوخ کردئے

by Online Desk
28 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جواہر ٹنل کی تجدید و مرمت کا کام سست رفتاری سے جاری رکھنے کا شاخسانہ
سرینگر/سرینگر جموں شاہراہ پر واقع جواہر ٹنل کی تجدید و مرمت کے حوالے سے جاری کردہ ٹینڈر اور الاٹ منٹ کو بی آر او نے منسوخ کرکے اس حوالے سے نئے ٹینڈر اجرا کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ مذکورہ کمپنی نے پانچ ماہ گزرنے کے بعد مطلوبہ کام انجام نہیں دیا ۔ اطلاعات کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر واقع جواہر ٹنل کی تجدید و مرمت کے کےلئے بی آر او نے ٹینڈر اجرا کئے تھے اور ایک کمپنی کو یہ کام باضابطہ الاٹ بھی کیا گیا تھا اور ایک سال کی مدت میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم مذکورہ کمپنی نے پانچ مہینے میں محض تین فیصدی کام ہی مکمل کرلیا ہے جس کی وجہ سے بارڈر روڑ آرگنائزیشن نے یہ الاٹمنٹ اور ٹینڈر کو منسوخ کردیا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی نئے ٹینڈر نکالنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔باوڈر روڈ آرگنائزیشن کے اعلیٰ ذمہ داروں نے اس بات کی تصدیق کی کہ جموں سرینگر شاہراہ پرموجود جواہرٹنل کوجدید آلات سے لیس کرنے ا سکی مرمت کرنے کے ضمن میں پانچ ماہ پہلے ٹینڈ راجراءکئے گئے اور ٹھیکہ ایک کمپنی کوالرٹ بھی کیاگیا تاہم متعلقہ کمپنی نے پانچ ماہ کے اندرصرف دو سے تین فیصدی تک کاکام مکمل کیاجو قوائدو ضوابط کی کھلی خلاف ورزی تھی جسکے بعد کمپنی کے ساتھ تمام معاہدوں کومنسوخ کرکے ا سے برخواست کرکے نئے سرے سے ٹینڈر اجراءکرنے کافیصلہ کیاگیا ہے اور یہ کارروائی آنے والے دنوں کے دوران پوری کی جائے گی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسدالدین اویسی پر ہونےوالے جان لیوا حملے کی جانچ چل رہی ہے: امت شاہ

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں۔امیت شاہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بی آر او نے جواہر ٹنل کی مرمت کا ٹھیکہ اور ٹینڈر منسوخ کردئے
تازہ ترین خبریں

بی آر او نے جواہر ٹنل کی مرمت کا ٹھیکہ اور ٹینڈر منسوخ کردئے

28 مارچ 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d