Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہمالیائی خطے میں بہتر سڑک رابطے سیاحت کے فروغ کا کام کرے گا۔ نتن گڈکری

by Online Desk
28 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

زوجیلا ٹنل اور زیڈ موہر ٹنل پر جاری کام کا جائزہ لینے کے دوران مرکزی وزیر نتن گڈکرے نے کہا ہے کہ ہمالیائی خطے میں سڑک کے بہتر رابطوں سے یہاں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ انہوںنے کہا کہ مرکزی سرکار نے جموں کشمیر اور لداخ میں نئے سڑک اور ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جس سے نہ صرف یہاں پر روزگار کے وسائل پیدا ہوں گے بلکہ بہترسڑک رابطوں سے لوگوںکی زندگی میں نمایاں تبدیلی آسکتی ہے ۔ مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ کا مزید کہنا تھا کہ زوجیل ٹنل پروجیکٹ سے لداخ کےلئے خراب موسم میں بھی سڑک رابطہ بحال رکھنے میں مدد ملے گی ۔اس دوران نتن گڈ کری نے تعمےراتی ا

ےجنسےوںکے انجینئروں کو ہدایت کی کہ وہ تعمیراتی اور منصوبہ بندی کی تمام سرگرمیوں پر کڑی نگرانی کریں۔ انہوںنے کہا کہ اس سرنگ کو مقررہ معےادسے قبل تعمےرکرنا ہمارا ہد ف نہےں بلکہ مقصد ہے مجھے ےقےن ہے کہ تعمیراتی کام مقررہ میعاد سے قبل ہی مکمل کےا جائے گا ۔ جموں وکشمےر کے دوٍر پر آ ئے ٹرانسپورٹ اور شاہراﺅں کے مرکزی وزےر نتن گڈ کری نے زوجیلا سرنگ کی تعمیر کے مقام کا دورہ کیا اور تعمیری کام کا جائزہ لیا۔ان کے ہمراہ روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراﺅں کے وزےر مملکت وکے سنگھ اور ڈوےژنل کمشنر کشمےر اور دےگر افسراں بھی تھے ۔جموں و کشمیر میں ساڑھے تین ہزار میٹر بلندی پر زوجیلا درہ میں شاہراہ نمبر ایک پر زیرتعمیر سرنگ ہر موسم میں سری نگر اور لیہہ کے درمیان سہولت پر مبنی آمد و رفت کے ساتھ ہی ملک کی شمالی سرحدوں کی حفاظت کے لیے بھی دفاعی طور پر اہم ثابت ہوگی۔زوجیلا درہ پر زیر تعمیر سرنگ سرینگر کوکرگل اور لیہہ سے جوڑے گی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہند چین کے مابینسرحدی تنازعات رونما ہوتے رہیں گے ۔ فوجی سربراہ

ہند چین کے مابینسرحدی تنازعات رونما ہوتے رہیں گے ۔ فوجی سربراہ

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہمالیائی خطے میں بہتر سڑک رابطے سیاحت کے فروغ کا کام کرے گا۔ نتن گڈکری
تازہ ترین خبریں

ہمالیائی خطے میں بہتر سڑک رابطے سیاحت کے فروغ کا کام کرے گا۔ نتن گڈکری

28 ستمبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d