Daily Aftab
1 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اَتل ڈولو نے بڑی براہمناں میں موبائل ویٹرنری یونٹوں اور
پیر اویٹ ٹریننگ انسٹی چیوٹ کے دفتر کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
23 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے آج یہاں بلول بڑی براہمناں سانبہ میں منعقدہ ایک تقریب میں 20 موبائل ویٹرنری یونٹوں کا اِفتتاح کیا ۔موبائل ویٹرنری یونٹس ایک سینٹر لائزڈ کال سینٹر کے ذریعے یکساں ہیلپ لائن نمبر 1962 سے چلائے جائیں گے ۔ یہ مویشیوں کے مالکان اور کسانوں کی کالیں وصول کرے گا اور ایک ویٹرنریرین ہنگامی نوعیت کی بنیاد پر تمام کالوں کو ترجیح دے گا اور کسان کی دہلیز پر معاملہ کی جانچ قریبی موبائل ویٹرنری یونٹ کو مطلع کرے گا۔اِس کے علاوہ موبائل ویٹرنری یونٹس کسانوں کو ان کی دہلیز پر ویٹرنری تشخیص ، علاج ، ویکسی نیشن ، تخم ریزی ، معمولی جراحی اقدام اور توسیعی خدمات فراہم کریں گے ۔ دُور دراز علاقوں میں مویشیوں کے مالکان اور کسانوں کو خصوصی خدمات فراہم کرنے کے لئے ہر موبائل ویٹرنری یونٹ کو ایک قابل ویٹرنری ڈاکٹر اور ایک پیرا ویٹ کے زیر اِنتظام کیاجائے گا۔تقریب میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے پیراویٹ ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ کے دفتر کی نئی عمارت کا بھی اِفتتاح کیا۔اِنسٹی چیوٹ خطے میں پیراویٹوں کو متعلقہ تعلیم اور تربیت فراہم کرے گا جس کا مقصد جانوروں کی دیکھ ریکھ اور ویٹرنری طریقوں میں ان کے علم کو اَپ ڈیٹ کرنا اور مہارت کی نشوو نماکرنا ہے۔اِنسٹی چیوٹ مویشیوں میں تخم ریزی کے بارے میں قلیل مدتی تربیت بھی فراہم کرے گا تاکہ مویشیوں میں نسل کی بہتری کے پروگراموں کی رَسائی کو بڑھایا جاسکے جو اینمل ہسبنڈری کی طرف سے عملایا جارہاہے ۔مستقبل قریب میں اِنسٹی چیوٹ کو رورل اِنڈیا ( ایم اے آئی ٹی آر آئیز) میں کثیرمقصدی تخم ریزی کارکنوں کو تربیت دینے کے لئے مضبوط کیا جائے گا جنہیں فی الحال 3 ماہ کے مقررہ کورس کے لئے جموںوکشمیر یوٹی سے باہر جانا پڑتا ہے۔اِس موقعہ پر ڈاکٹراینمل ہسبنڈری جموں ڈاکٹر شبھرا شرما ، جوائنٹ ڈائریکٹر ان ، ڈپٹی ڈائریکٹران اور اے ایچ ڈی کے دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
افغان عبوری حکومت نے دوحہ معاہدہ پورا نہیں کیا۔ نیڈ پرائس

 افغانستان میں داعش کی مضبوط موجودگی ہے۔اعلیٰ امریکی جنرل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اَتل ڈولو نے بڑی براہمناں میں موبائل ویٹرنری یونٹوں اورپیر اویٹ ٹریننگ انسٹی چیوٹ کے دفتر کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

اَتل ڈولو نے بڑی براہمناں میں موبائل ویٹرنری یونٹوں اور
پیر اویٹ ٹریننگ انسٹی چیوٹ کے دفتر کا اِفتتاح کیا

23 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d