Daily Aftab
3 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امرت پال نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنی پگڑی بدلی، بریزا کار چھوڑ کر بائیک پر بھاگا

by Online Desk
21 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی،21مارچ/ خالصتانی بنیاد پرست امرت پال سنگھ کو پکڑنے کی کوششیں جاری ہیں۔ دریں اثنا،میڈیا کو خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج ملی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امرت پال بریجا گاڑی سے اتر کر اپنی پگڑی بدلتا ہے، اس کے بعد وہ پہلے نیلی اور بعد میں نارنجی رنگ کی پگڑی پہنتا ہے اور موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بھاگ جاتا ہے۔ پولس پورے معاملے کی جانچ میں مصروف ہے، اس کے ساتھ اس کی مدد کرنے والوں کا بھی سراغ لگایا جا رہا ہے۔ معلومات کے مطابق امرت پال اپنی مرسڈیز کار میں جالندھر کے شاہکوٹ میں اترے اور شاہکوٹ میں وہ اپنے ایک ساتھی کی بریزا کار میں سوار ہوئے۔ امرت پال نے بریزا کار میں ہی کپڑے بدلے۔ اس نے اپنا چولہ اتارا اور پینٹ شرٹ پہنے وہاں سے دو موٹر سائیکلوں پر اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ بھاگ گیا۔امرت پال سنگھ کے معاملے میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو پھٹکار لگائی۔ ہائی کورٹ نے پوچھا، "پنجاب پولیس میں 80 ہزار سپاہی، اب بھی امرت پال کیسے فرار ہے؟ آپ کے 80000 پولیس والے کیا کر رہے تھے؟ وہ کیسے بھاگے؟” عدالت نے کہا کہ یہ پنجاب پولیس کی انٹیلی جنس ناکامی ہے۔ سماعت کے دوران پنجاب پولیس نے عدالت کو بتایا کہ امرت پال سنگھ پر این ایس اے بھی لگا دیا گیا ہے اور اس نے اب تک امرت پال کے 120 سے زیادہ ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں پولیس کی کہانی پر یقین نہیں ہے۔ عدالت نے پنجاب پولیس سے سٹیٹس رپورٹ طلب کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق امرت پال کے مزید دو ساتھیوں کے خلاف نیشنل سیکورٹی ایکٹ (این ایس اے) کی درخواست کی گئی ہے۔ اب امرت پال کے دو ساتھیوں کلونت سنگھ اور گور اوجلا پر این ایس اے لگا دیا گیا ہے۔ ان دونوں کو گرفتار کر کے آسام کے ڈبرو گڑھ بھیج دیا گیا ہے۔بنیاد پرست مبلغ امرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے چند دن بعد، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے منگل کو کہا کہ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی گئی جو نفرت انگیز تقاریر کر رہے تھے اور غیر ملکی طاقتوں کے کہنے پر ریاست کے امن کو خراب کرنے کی بات کر رہے تھے۔ مان نے کہا کہ پنجاب کا امن، ہم آہنگی اور ملکی ترقی ان کی اولین ترجیحات ہیں اور کسی کو ریاست کی ہم آہنگی کی فضا خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
روسی لڑاکا طیارے کی دو امریکی بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے پرواز

روسی لڑاکا طیارے کی دو امریکی بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے پرواز

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
امرت پال نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنی پگڑی بدلی، بریزا کار چھوڑ کر بائیک پر بھاگا
تازہ ترین خبریں

امرت پال نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنی پگڑی بدلی، بریزا کار چھوڑ کر بائیک پر بھاگا

21 مارچ 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d