چنڈی گڑھ ،12مارچ ( اے ےواےس) پنجاب حکومت نے رےاست نے بڑھتے ہوئے تشدد کے پےش نظر ابتک دوہزار سے زےادہ بندوق لائسنس منسوخ کردےئے ہےں۔ حکومت کو محسوس ہورہا کہ رےاست مےں گن کلچرل بڑھ رہا ہے اور آج اس سلسلے مےں 813لوگوں کے بندوق لائسنس منسوخ کردےئے گئے۔ لدھےانہ سے 87گرداسپور سے 10فرےد پور سے 84پٹھان کوٹ 99قصبہ سے 235ابتک دوہزار لائسنس منسوخ کئے گئے۔ حکومت نے ےہ بھی کہا کہ کوئی بھی شخص اپنے اسلحہ کی نمائش نہےں کرسکتا ہے اور نہ ان اسلحہ کو مذہبی جگہوں ےا شادی کی تقرےب مےں نہےں لے جا سکتا ہے۔ اس سلسلے مےں وقتافوقتاً اس کی چےکنگ بھی کی جائے گی ۔ رےاست مےں ابتک 3لاکھ 74ہزار لوگوںکو بندوق کی لائسنس دی گئی ہے۔ پچھلے سال پنجاب کے مشہور گلوکار سدھوموسا والا کے قتل کے بعد حکومت ےہ محسوس ہونے لگا کہ تشدد مےں اضافہ ہورہا ہے۔