لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ہے کہا ہے کہ دسمبر 2022تک کشمیر کو کنیا کماری تک ریل کے زریعے جوڑا جائے گا۔ انہوں کے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموںکشمیر کو میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہوچکا ہے اور زمینی سطح پر تعمیر وترقی کا اثر دیکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں کے کہا کہ جموں کشمیر میں سڑکوں کی تعمیر و تجدید کا جو کام ہورہا ہے اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا ۔منوج سنہا نے اپنے ٹویٹر ہینڈلر پر متعدد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جموں کشمیر میں سڑکوں کی تعمیر پر تیزی سے کام ہورہا ہے اور اس طرح کا کام اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔ انہوںنے مزید کہا کہ چنئی کشتواڑ ہائے وے پر چار ٹنلوں کو 10ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا جارہا ہے جبکہ این ایچ ٹنلوں کو 4ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے اس کے علاوہ 5فلے اﺅر 3ہزار کروڑ رپے کی لاگت سے بنائے جارہے ہیں ۔