Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سنگاپور میں یو پی آئی سے لین دین کی خدمات شروع

by Online Desk
21 فروری 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بین الاقوامی سطح پر یو پی آئی خدمات کی شروعات کرنے والا سنگاپور پہلا ملک بھی بن گیا
نئی دہلی،21فروری(یو این آئی) ہندوستان اور سنگاپور کے درمیان موبائل ایپ کے ذریعے بینک میں یونیفائڈ پیمینٹ انٹر فیس(یو پی آئی) سے فورا پیسے بھیجنے کی سہولت منگل سے شروع ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی سطح پر یو پی آئی خدمات کی شروعات کرنے والا سنگاپور پہلا ملک بھی بن گیا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم لی سینگ لو کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے موجودگی میں یہ خدمات شروع کی گئیں۔ ہندوستان کی ‘یو پی آئی’ اور سنگاپور کے ‘پے نا¶’ ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو جوڑنے کا باقاعدہ عمل شروع کیا گیا۔ خدمات کا افتتاح انڈین ریزرو بینک(آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس اور سنگا پور کے بینکنگ مانیٹری اٹارٹی آ ف سنگاپور (ایم اے ایس) کے ڈائریکٹر روی مینن کے ذریعے کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان رقم کی فوری اور کم لاگت میں منتقلی کو کامیاب بنانے کے لئے ان ادائیگی کے ان دو نظام کو جوڑا گیا ہے ۔ اس سے سنگا پور میں ہندوستانی تارکین وطن ،خصوصی طورپر غیرمقیم ہندوستانی ملازمین اور طالب علموں کو سنگا پور سے ہندوستان اور ہندوستان سے سنگاپور کفایتی شرح پر فورا رقم بھیجنے میں مدد ملے گی۔اس موقع پر دونوں وزرائے اعظم نے فون پر بات بھی کی۔ مسٹر مودی نے مسٹر لی سے آپسی مفادات پر بات کی اور ہندوستان کی صدارت میں ہونے والی جی20ملکوں کی میٹنگ میں مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔سنگاپور میں ہندنژاد تقریبا پونے چار لاکھ لوگ رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہاں روزگار، تعلیم اور دوسرے کام کے لیے بڑی تعداد میں ہندوستانی رہ رہے ہیں۔ہندوستان فن ٹیک اختراع کے لئے تیزی کے ساتھ ایکو سسٹم کے طور پر ابھرا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کی ڈیجیٹل ادائیگی کے بنیادی ڈھانچے کی عالم گیریت میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یو پی آئی کے فائدے صرف ہندوستان تک ہی محدود نہ رہیں ، بلکہ دیگر ممالک بھی اس سے مستفیدہوں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
موجودہ حکومت کے دور میں خودکشی کے واقعات میں 60 فیصد کا اضافہ : پرینکا

وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سنگاپور میں یو پی آئی سے لین دین کی خدمات شروع
تازہ ترین خبریں

سنگاپور میں یو پی آئی سے لین دین کی خدمات شروع

21 فروری 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d