Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے پودے لگانے کے موسم سے قبل باغبانی شعبے میں مواد کی دستیابی کا جائزہ لیا

by Online Desk
21 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں موجودہ برس کے لئے پودے لگانے کے مواد کی دستیابی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔اَتل ڈولو نے دونوں صوبوں کے ڈائریکٹران باغبانی کے ساتھ جموںوکشمیر یوٹی کے علاقوں میں پودے لگانے کے مواد کی دستیابی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔اُنہوں نے موجودہ اور اگلے برس کے لئے مختلف پھلوں جیسے سیب ، چیری ، خوبانی ، بادام ، آڑو اور مزید کے لئے درکار بڈنگ ، گرافٹنگ اور روٹ سٹاک کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے سرکاری اور نجی شعبے کی نرسریوں میں پودے لگانے کے مواد کی دستیابی کا جائزہ لیا اوراِس کے علاوہ پرائیویٹ نرسری مالکان کی ادائیگی کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔اُنہوں نے کسانوں کی زیرِ اِلتوا¿ درخواستوں اور متعلقہ سبسڈیز کا جائزہ لیا ۔ اُنہوں نے پرائیویٹ نرسری مالکان کی ادائیگی کے مسائل بھی حل کئے اور محکمہ کو کسانوں کی زیر اِلتوا ¿ درخواستیں نمٹانے کی ہدایت دی۔اَتل ڈولو نے ہدایت دی کہ جموںوکشمیر یوٹی کے باہر سے تمام ضروری پودے لگانے کے مواد کی تیزی سے درآمد کو یقینی بنائیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ پودے لگانے کے سیزن قریب ہے ۔ اِس لئے ضروری مواد کی بروقت دستیابی کے لئے ضروری کوششیں کی جائیں ۔اُنہوں نے اَفسران سے ان کی ترقی اور کارکردگی کے حوالے سے سے ہفتہ وار رپورٹ طلب کیں۔میٹنگ میں سیکرٹری زراعت شبنم کاملی، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں، رام سیواک اور ڈائریکٹر ہارٹی کلچر کشمیر کے علاوہ محکمہ کے دیگر افسران نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے

باڑمیر ریفائنری "ریگستان کا گہنا"  ثابتہوگی۔ ہردیپ پوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے پودے لگانے کے موسم سے قبل باغبانی شعبے میں مواد کی دستیابی کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے پودے لگانے کے موسم سے قبل باغبانی شعبے میں مواد کی دستیابی کا جائزہ لیا

21 فروری 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کی یلغار)

10 اکتوبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d