Daily Aftab
24 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجووں میں سے 8 ہلاک،7 گرفتار،4 زندہ ہیں:وجے کمار

by Online Desk
14 فروری 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہم اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہیں: آئی جی سی آر پی ایف
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی پی) وجے کمار کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجووں میں سے 8 جنگجووں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ 7 گرفتار اور 4 جن میں سے 3 پاکستانی جنگجو ہیں، ابھی زندہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پچھلے تین برسوں کے دوران جیش محمد کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور اس کے لگ بھگ تمام اعلیٰ کمانڈروں کو مارا گیا ہے۔موصوف اے ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز پلوامہ حملے میں جان بحق ہوئے سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’ پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجوو¿ں میں سے 8 جنگجوو¿ں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ 7 گرفتار اور 4 جن میں سے 3 پاکستانی جنگجو ہیں، ابھی زندہ ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ تن برسوں کے جیش محمد کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور اس کے لگ بھگ تمام اعلیٰ کمانڈروں کو مارا گیا۔مسٹر کمار نے کہا کہ اس وقت جش محمد کے7 سے 8 مقامی جنگجو اور5 سے6 پاکستانی جنگجو جن میں موسیٰ سلیمانی بھی شامل ہے، سرگرم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس ان کے پیچھے ہے اور ان کو بھی بہت جلد مارا یا پکڑا جائے گا۔ان کا کہنا تھا: ’جنگجوو¿ں کے ماڈیولز کو تباہ کیا جا رہا ہے اور نارکو دہشت گردی اور ٹیرر فنڈنگ پر زیادہ فوکس کیا جا رہا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اب تک41 لاکھ روپیے ضبط کئے ہیں اور بارہمولہ میں حال ہی میں 26 لاکھ روپیے بر آمد کئے گئے۔موصوف اے ڈی جی پی نے کہا کہ ایسی سرگرمیوں میں ملوث جنگجو اعانت کاروں کے خلاف کیسوں کو نپٹایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کیسوں کی تعداد گذشتہ سال کے ماہ اکتوبر میں 16 سو تھی جو گھٹ کر آج 950 رہ گئی ہے اور اس کے علاوہ 13 کو سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کل 37 مقامی جنگجو سرگرم ہیں جن میں سے صرف دو فاروق نالی اور ریاض چتری پرانے جنگجو ہیں جبکہ باقی سب نئے بھرتی ہوئے ہیں۔دریں اثنا سی آر پی ایف آپریشنز کے انسپکٹر جنرل ایم ایس بھاٹیہ نے اس موقع پر کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد زمینی سطح پر صورتحال کافی بہتر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حملے کے بعد کئے گئے سیکورٹی اقدام کے پیش نظر ایسے حملے اب دوبارہ نہیں ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جنگجوو¿ں کے ماڈیولز کو تباہ کیا جا رہا ہے اور ان کے ماحولیاتی نظام کو بھی تباہ کیا جار ہا ہے۔موصوف انسپکٹر جنرل نے کہا کہ اقلیتی فرقے پر حملے بزدلانہ حرکات ہیں ان حملوں کے مرتکبین کو مارا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر اقدام کئے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا: ’ہم اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہیں اس میں ملوث کئی ماڈیولز کو تباہ کیا گیا ہے سی ا?ر پی ایف، پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز اقلیتی فرقے کے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنا رہے ہیں اور ان کو معقول سیکورٹی فراہم کی جائے گی‘۔ایک سوال کے جواب میں مسٹر بھاٹیہ نے کہا کہ ماڈول کو کوئی نقصان پہنچانے سے قبل ہی تباہ کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ کئی تصادم آرائیاں ہوئیں ہم کوشش کر ہے ہیں جنگجوو¿ں کو کوئی ایسا موقع نہ دیا جائے کہ وہ نقصان پہنچا سکیں۔بتادیں کہ 14 فروری 2019 کو پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں ایک خود کش حملے میں سی آر پی ایف کے 40 جوان از جان ہوئے تھے۔ اس حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کافی تناو¿ پیدا ہوا تھا اور دونوں ملک جنگ کی دہلیز تک پہنچے تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سیکرٹری خارجہ رواں ہفتے بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے

سیکرٹری خارجہ رواں ہفتے بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حیدر پورہ بر آمد ہائی ٹیک کمین گاہ کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
تازہ ترین خبریں

پلوامہ حملے میں ملوث 19 جنگجووں میں سے 8 ہلاک،7 گرفتار،4 زندہ ہیں:وجے کمار

14 فروری 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d