Daily Aftab
23 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 مرکزی حکومت شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ مودی

by Online Desk
20 جنوری 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 20؍ جنوری/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی ہونے والے افراد میں  تقریباً 71,000 تقرری نامے تقسیم کئے۔ روزگار میلہ وزیراعظم کے اس عزم کی تکمیل کی طرف ایک قدم ہے کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ توقع ہے کہ روزگار میلہ مزید روزگار پیدا کرنے میں ایک محرک کے طور پر کام کرے گا اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور قومی ترقی میں حصہ داری  کے لیے بامعنی مواقع فراہم کرے گا۔اس موقع پر وزیر اعظم نے تقرری یافتگان سے بات چیت بھی کی۔مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی محترمہ سپرابھا بسواس جنہیں پنجاب نیشنل بینک کے لیے اپنا تقرری  نامہ  ملا، وہ سب سے پہلے وزیر اعظم سے بات چیت کرنے والی فردتھیں۔ انہوں نے تقرری کی رسمی کارروائیوں کو جلد مکمل کرنے اور خدمت کا موقع فراہم کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے ان سے پڑھائی جاری رکھنے کے بارے میں بھی پوچھا۔ اس نے آئی جی او ٹی  ماڈیول کے ساتھ اپنی وابستگی کی وضاحت کی اور ماڈیول کے فائدے کی وضاحت کی۔ جناب مودی نے اپنی ملازمت میں ڈیجیٹل لین دین کے فروغ کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ وزیر اعظم نے لڑکیوں کی جانب سے ہر میدان میں نئی پیش رفت کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔سری نگر، جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے مسٹر فیصل شوکت شاہ جنہوں نے این آئی ٹی، سری نگر میں جونیئر اسسٹنٹ کے طور پر تقرری حاصل کی، نے وزیر اعظم سے بات چیت کی اور بتایا کہ وہ خاندان کے پہلے فرد ہیں جنہوں نے سرکاری ملازمت حاصل کی۔ وزیر اعظم نے ان سے اپنے ساتھیوں پر ان کی تقرری کے اثرات کے بارے میں پوچھا۔ فیصل نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ان کے دوست سرکاری ملازمت میں شامل ہونے کے لیے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے آئی جی او ٹی ماڈیول کے فوائد سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ فیصل  جیسے  نوجوانوں  کی بنا پر جموں و کشمیر نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ انہوں نے نوجوان تقرری  یافتگان سے بھی کہا کہ وہ سیکھتے رہیں۔منی پور سے تعلق رکھنے والی محترمہ واہنی چونگ کو ایمس، گوہاٹی میں نرسنگ آفیسر کے طور پر تقرری کا خط ملا۔ انہوں نے کہا کہ شمال مشرق میں صحت کے شعبے میں شامل ہونا ان کا خواب تھا۔ وہ  دوسروں کی طرح، اپنے خاندان کی جانب سے سرکاری ملازمت میں تقرر پانے والی  پہلی فرد ہے۔ وزیر اعظم نے ان سے ایسی کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں پوچھا جس  کا انہیں انتخاب کے عمل کے دوران سامنا کرنا پڑا ہو اور ان سے اپنا تجربہ بتانے کو بھی کہا۔ محترمہ چونگ نے مسلسل سیکھنے کی اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ ا نہوں نے کام  کاج کی جگہ پر جنسی ہراسانی سے نمٹنے کی دفعات کے بارے میں حساسیت اور سیکھنے کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے شمال مشرقی علاقے میں تقرری کے لیے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ حکومت خطے کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جی 20 ہیلتھ ورکنگ گروپ کی پہلی میٹنگ 18 سے 20 جنوری تک ترواننت پورم میں

جموں و کشمیر حکومت نے جی 20 سمٹ کے لیے یو ٹی سطح کی ہیلتھ کمیٹی تشکیل دی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارا آئین: مودی
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ مودی

20 جنوری 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

01 نومبر 2021
ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارا آئین: مودی
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ مودی

20 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d