Daily Aftab
8 فروری ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مغربی کنارے میں 2 فلسطینیوں کا قتل

by Online Desk
01 دسمبر 2022
A A
TOPSHOT - A Palestinian woman holding her national flag looks at clashes with Israeli forces near the border between the Gaza strip and Israel east of Gaza City on May 14, 2018, as Palestinians protest over the inauguration of the US embassy following its controversial move to Jerusalem.
Dozens of Palestinians were killed by Israeli fire on May 14 as tens of thousands protested and clashes erupted along the Gaza border against the US transfer of its embassy to Jerusalem, after months of global outcry, Palestinian anger and exuberant praise from Israelis over President Donald Trump's decision tossing aside decades of precedent. / AFP PHOTO / MAHMUD HAMS

TOPSHOT - A Palestinian woman holding her national flag looks at clashes with Israeli forces near the border between the Gaza strip and Israel east of Gaza City on May 14, 2018, as Palestinians protest over the inauguration of the US embassy following its controversial move to Jerusalem. Dozens of Palestinians were killed by Israeli fire on May 14 as tens of thousands protested and clashes erupted along the Gaza border against the US transfer of its embassy to Jerusalem, after months of global outcry, Palestinian anger and exuberant praise from Israelis over President Donald Trump's decision tossing aside decades of precedent. / AFP PHOTO / MAHMUD HAMS

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جاں بحق ہونےوالوں میں اسلامی جہاد گروپ کا سربراہ بھی شامل
رام اللہ، یکم دسمبر (ایجنسیز) مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ میں حملے کے دوران ہونے والی شدید جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز نے دو فلسطینیوں کو قتل کر ڈالا۔ اسلامی جہاد گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک ان کے سربراہ تھے ۔اسرائیلی فوج کی جانب سے اس واقعے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔رواں ہفتے کے آغاز میں مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے پُرتشدد واقعات کے دوران اب تک 6 فلسطینی علیحدہ علیحدہ واقعات میں مارے جا چکے ہیں۔رواں برس کے آغاز میں اسرائیل میں سڑکوں پر ہونے والے حملوں کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں تقریباً روزانہ چھاپوں میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈا¶ن کیا ہے جن میں سے اکثر مہلک جھڑپوں میں تبدیل ہوگئیں۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ رواں برس 210 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو اگست میں غزہ میں ایک مختصر تنازع کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے ۔اسی دوران اسرائیل اور مغربی کنارے میں حملوں میں 23 شہری اور 8 سیکورٹی اہلکار مارے گئے ، اسرائیلی فوجی اعداد و شمار کے مطابق جن میں 136 فلسطینی مارے گئے لیکن ان میں غزہ میں ہونے والی ہلاکتیں شامل نہیں ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

اسی بارے میں

حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

07 فروری 2023
زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

07 فروری 2023
جموں کشمیر کی 22دیگر اشیاکو جی آئی ٹیگ کے زمرے میں لایا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

07 فروری 2023
 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

07 فروری 2023
موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر

07 فروری 2023
جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے

07 فروری 2023
بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

07 فروری 2023
شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا
تازہ ترین خبریں

شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا

07 فروری 2023
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
Next Post
ہماری  جی۔ 20 صدارت مشاورتی، باہمی تعاون پر مبنی اور فیصلہ کن ہوگی۔وزیر خارجہ

ہماری  جی۔ 20 صدارت مشاورتی، باہمی تعاون پر مبنی اور فیصلہ کن ہوگی۔وزیر خارجہ

اہم خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپیں
تازہ ترین خبریں

مغربی کنارے میں 2 فلسطینیوں کا قتل

01 دسمبر 2022
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا- ایل جی منوج سنہا

04 فروری 2023
صحت

اچانک دل ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور لوگ موت کی نیند سوجاتے ہیں

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔