Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرے

by Online Desk
27 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عوام کا سڑکوں پر نکل کر نعرے بازی، کووڈ پالیسی مسترد
بیجنگ: ۷۲ نومبر (ایجنسیز) چین میں کرونا پابندیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں، ارومچی اور بیجنگ میں حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے باری کی، مظاہرین نے حکومت کی زیرو کووِڈ پالیسی کو مسترد کر دیا۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والا ملک چین میں گزشتہ روز (26 نومبر کو) 34 ہزار 909 کورونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے۔ چین میں کورونا کسیز میں اضافے کی وجہ سے حکام نے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی اور کاروبار پر لاک ڈاو¿ن نافذ کردیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’ڑنہوا‘ کے مطابق 24 ستمبر کی رات ارومچی میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے تھے جس کے بعد شمالی مغربی سنکیانگ کے علاقے میں شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ اے ایف پی کے مطابق چین میں سخت لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے چینی حکام نے لوگوں کے گھر کےدروازوں کو لوہے کی تاروں سے بندکردیا تھا جس کی وجہ سےرہائیشی افراد عمارت سے باہر نہیں نکل سکے تاہم چینی حکام نے الزامات کی تردید کردی ہے۔ البتہ ارومچی کی سڑکوں پر سخت لاک ڈاو¿ن کے خلاف احتجاج کیا گیا، مظاہروں کی وہڈیو سوشل میڈیا میں گردش کررہی تھی جس میں لوگوں کے ہجوم کو دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکٹروں لوگ ارمچی کے سرکاری دفاتر کے باہر جمع ہورہے ہیں اور ’لاک ڈاو¿ن ختم کرو‘ کے نعرے لگائے جارہے ہیں، ایک اور فوٹیج میں درجنوں لوگ شہر کے مشرقی علاقے میں احتجاج کررہے ہیں اور سیکیورٹی اہلکاروں اور حکام کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پلازہ میں لوگ چین کا قومی ترانہ پڑھ رہے ہیں جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ’ا±ٹھو! وہ لوگ جو غلام نہیں بننا چاہتے‘ جبکہ کئی مظاہرین نے لاک ڈاو¿ن ختم کرنے کے نعرے لگائے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سرگرمیاں تیز

نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سرگرمیاں تیز

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرے
تازہ ترین خبریں

چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرے

27 نومبر 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d