Daily Aftab
8 فروری ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سرگرمیاں تیز

by Online Desk
27 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایوان زیریں کیلئے درکار 138 نشستوں کی جادوئی تعداد سے کم ہونے کا امکان
کھٹمنڈو، 27 نومبر (یو این آئی)پڑوسی ملک نیپال میں وفاقی اور صوبائی مقننہ کے انتخابات کے زیادہ تر نتائج سامنے آنے کے بعد اپنی پہلی میٹنگ میں نیپالی کانگریس کے صدر اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا اور سی پی این (ما¶سٹ سینٹر) کے چیئرمین پشپا کمل دہل نے ہفتے کے روز حکمران اتحاد کو آگے بھی جاری رکھنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے ۔ وفاقی اور صوبائی پارلیمانوں کی شکل کا خاکہ واضح ہونے کے ساتھ، یہ واضح ہو گیا کہ کانگریس سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے ، جبکہ سی پی این- یو ایم ایل ہے ۔ ان کے بعد دوسرے مقام پر ہے ۔ ان پارٹیوں اور ان کے اتحادیوں نے نئی حکومت کے لیے اتحاد بنانے کی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ حکمران اتحاد اور اپوزیشن دونوں ایوان زیریں کیلئے درکار 138 نشستوں کی جادوئی تعداد سے کم ہونے کا امکان ہے ، اس لیے کسی ایک جماعت کے پاس اتنی تعداد نہیں ہوگی کہ وہ وفاقی حکومت بنا سکے ۔ وزیر اعظم کے معاون بھانو دیوبا نے کہا کہ دیوبا اور دہل نے چار جماعتوں کانگریس، ما¶سٹ، سی پی این (یونیفائیڈ سوشلسٹ) اور نیشنل پیپلز فرنٹ کے انتخابی اتحاد کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ تاہم وہ مزید فیصلے کے لیے حتمی نتیجے کا انتظار کر رہے ہیں۔ یو ایم ایل نے حکومت بنانے اور ممکنہ طور پر حکومت کی قیادت کرنے کا دعویٰ بھی پیش کیا ہے ۔ پارٹی کے صدر کے پی شرما اولی نے دہل کو گورکھا-2 میں جیت پر مبارکباد دی اور مستقبل میں مل کر کام کرنے کی پیشکش کی۔ یو ایم ایل کے ڈپٹی جنرل سکریٹری بشنو رمل نے کہا کہ ہماری پوزیشن واضح ہے ۔ ملک کے استحکام اور حکومت کی بار بار تبدیلی کی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے کانگریس اور یو ایم ایل کو یکجا ہونا چاہیے ۔ اگر کانگریس موجودہ اتحاد کے ساتھ جاری رہتی ہے تو ہمارے پاس متبادل تلاش کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے ، لیکن اس سے سیاسی استحکام یقینی نہیں ہوگا، انہوں نے مزید کہا “لیکن اگر کانگریس قیادت کا دعویٰ کرتی ہے ، تو یہ یو ایم ایل کے لیے حکومت میں شامل ہونا ضروری نہیں ہے ۔ اس صورت حال میں، یو ایم ایل اگلے پانچ برسوں کے لیے باہر سے حکومت کی حمایت کر سکتی ہے ”۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

اسی بارے میں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

07 فروری 2023
بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

07 فروری 2023
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
ارینا سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے آیا ڈرون
تازہ ترین خبریں

بی ایس ایف نے راجستھان میں پاکستانی ڈرون مار گرایا، 6 کلو منشیات برآمد

05 فروری 2023
 پاکستان کے سابق صدر  جنرل پرویز مشرفکا  دبئی میں انتقال
تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے سابق صدر  جنرل پرویز مشرفکا  دبئی میں انتقال

05 فروری 2023
 گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف  مشترکہ کوششوں کی ضرورت۔ آر کے سنگھ
بین اقوامی

 گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف  مشترکہ کوششوں کی ضرورت۔ آر کے سنگھ

05 فروری 2023
طالبان نے عالمی یوم نسواں پر خون کے عطیات کی مہم روک دی
تازہ ترین خبریں

امریکہ نے  طالبان  حکام پر نئی ویزا پابندیاں عائد کر دیں

03 فروری 2023
سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار
تازہ ترین خبریں

سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار

03 فروری 2023
پاکستان میں بجلی  غل ۔ کئی بڑے شہر تاریکی میں ڈوبے
تازہ ترین خبریں

پاکستان نے پاک مقبوضہ کشمیر  کے شہریوں کیلئے  بجلی کی سبسڈی ختم کردی

01 فروری 2023
Next Post
لانگ مارچ کے دوران افراتفری کا خدشہ

لانگ مارچ کے دوران افراتفری کا خدشہ

اہم خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سرگرمیاں تیز
بین اقوامی

نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سرگرمیاں تیز

27 نومبر 2022
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا- ایل جی منوج سنہا

04 فروری 2023
صحت

اچانک دل ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور لوگ موت کی نیند سوجاتے ہیں

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔