Daily Aftab
8 فروری ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چار لڑکیوں نے زبردستی کار میں ڈالا، پھر ساری رات بناتی رہیں جسمانی تعلقات: شخص کا سنسنی خیز دعویٰ

by Online Desk
23 نومبر 2022
A A
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چنڈی گڑھ// کارخانے میں کام کرنے والے سکھیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 لڑکیاں انہیں اغوا کرنے کے بعد رات بھر انس کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتی رہیں۔ متاثر شخص نے اس معاملے میں پولیس کو کوئی شکایت نہیں دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھی ریاستی انٹیلی جنس محکمہ اس واقعہ کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اس شخص نے میڈیا کو واقعے کے بارے میں بتایا ہے جس کا ویڈیو کلپس اب سوشل میڈیا اور کئی ویب سائٹس پر موجود ہیں۔واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے متاثر نے بتایا کہ جب وہ فیکٹری سے اپنے گھر واپس آرہا تھا تو پیچھے سے ایک کار اس کے قریب آکر رکی۔ اس میں 4 لڑکیاں تھیں اور انہیں ان کا پتہ پوچھنے کے لیے چٹ دی۔ جب اس نے پتہ پڑھنا شروع کیا تو لڑکیوں نے شخص کی آنکھوں میں کچھ ڈال دیا جس کی وجہ سے اس کو نظر آنا بند ہوگیا۔ اس کے بعد لڑکیوں نے ان کے ہاتھ باندھے اور آنکھوں پر پٹی بھی باندھ دی۔ اس شخص نے بتایا کہ لڑکیاں اسے کار میں ایک سنسان اور نامعلوم جگہ پر لے گئیں۔ اس کے بعد شخص کو شراب اور نیشیلی اشیا دیں، پھر چاروں نے باری باری شخص کے ساتھ جسمانی تعلقات بنائے۔ چاروں لڑکیوں نے اسے صبح 3 بجے کے قریب چمڑے کے کمپلیکس میں چھوڑ دیا۔ شخص کے مطابق یہ واقعہ 5 دن پہلے پیش آیا۔متاثرہ شخص کے دعوے کے مطابق تمام لڑکیوں کی عمریں 22 سے 23 سال کے درمیان تھیں اور وہ اچھے گھر سے تعلق رکھتی تھیں۔ اس شخص نے یہ بھی بتایا کہ چاروں آپس میں انگریزی میں بات کر رہی تھیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پڑھی لکھی تھیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے شکایت کیوں درج نہیں کروائی تو اس شخص نے کہا کہ اس کے گھر والوں نے اسے ایسا نہ کرنے کو کہا۔ ان کے گھر والے کسی مشکل میں نہیں پڑنا چاہتے تھے۔ جالندھر شہر کے کسی تھانے میں اس طرح کا معاملہ درج نہیں ہے۔ اس شخص نے یہ معلومات ایک مقامی ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دی ہیں، جس کی ویڈیو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

اسی بارے میں

حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

07 فروری 2023
زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

07 فروری 2023
جموں کشمیر کی 22دیگر اشیاکو جی آئی ٹیگ کے زمرے میں لایا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

07 فروری 2023
 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

07 فروری 2023
موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر

07 فروری 2023
جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے

07 فروری 2023
بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

07 فروری 2023
شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا
تازہ ترین خبریں

شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا

07 فروری 2023
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
Next Post
ارجنٹینا کی شکست، سعودی عرب نے فٹبال کی دنیا میں رقم کی نئی تاریخ، ہر طرف سے پذیرائی

ارجنٹینا کی شکست، سعودی عرب نے فٹبال کی دنیا میں رقم کی نئی تاریخ، ہر طرف سے پذیرائی

اہم خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چار لڑکیوں نے زبردستی کار میں ڈالا، پھر ساری رات بناتی رہیں جسمانی تعلقات: شخص کا سنسنی خیز دعویٰ
تازہ ترین خبریں

چار لڑکیوں نے زبردستی کار میں ڈالا، پھر ساری رات بناتی رہیں جسمانی تعلقات: شخص کا سنسنی خیز دعویٰ

23 نومبر 2022
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا- ایل جی منوج سنہا

04 فروری 2023
صحت

اچانک دل ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور لوگ موت کی نیند سوجاتے ہیں

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔