Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا معاملوں میں اضافہ، 4مریضوں کی موت

by Online Desk
29 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صحت یاب ہونےوالوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44102852 ہو گئی
نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سات ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے 105 فعال معاملات میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس دوران چار مریضوں کی کورونا وبا کی وجہ سے موت ہو چکی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219 کروڑ 62 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔ اس دوران ملک میں کورونا کے 1574 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2,161 افراد کووڈ-19 انفیکشن سے ٹھیک ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,02,852 ہو گئی ہے اور صحت کی شرح 98.77 فیصد ہے ۔ وزارت نے کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں کرناٹک میں سب سے زیادہ 29 فعال کیسز، ہریانہ میں 24، دہلی میں 21 اور گوا میں نو فعال معاملے سامنے آئے ہیں۔ دریں اثنا، کورونا وبا سے چار مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں، جس سے ملک میں اموات کی تعداد 5,29,008 ہو گئی ہے ۔ شرح اموات 1.18 فیصد ہے ۔کیرالہ میں بھی 52 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے ان کی تعداد 3402 پر آ گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 6746453 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71375 پر مستحکم ہے ۔قومی راجدھانی میں 21 معاملات کے اضافے کے ساتھ، ان کی تعداد اب بڑھ کر 372 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1979109 اور ہلاکتوں کی تعداد 26508 تک پہنچ گئی ہے ۔کرناٹک میں کووڈ-19 انفیکشن کے 29 معاملے بڑھ کر 1944 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4026318 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40296 ہو گئی ہے ۔مہاراشٹر میں، کورونا وبا کے ایکٹو کیسز 167 سے کم ہو کر 1621 پر آ گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 7981135 ہو گئی ہے ، اس دوران ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 148383 ہو گئی ہے ۔ مغربی بنگال میں بھی 106 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے ان کی تعداد 966 پر آ گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 2095418 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 21527 پر مستحکم ہے ۔ ہریانہ میں 24 معاملے بڑھ کر 207 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1045131 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 10711 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑویاترا‘ تلنگانہ میں جاری

راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑویاترا‘ تلنگانہ میں جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کووڈ معاملات میں تیزی ، کووڈ کی تیسری لہر کی شروعات
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا معاملوں میں اضافہ، 4مریضوں کی موت

29 اکتوبر 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d