Daily Aftab
7 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے یوٹی میں ’ کماﺅن لٹریری فیسٹول “ کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
19 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیرایک ادبی روایت کا گھر ہے ، جو کئی ہزار سال پرانا ہے اور علم کی ہماری جستجوجاری ہے ۔ ایل جی
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج کشمیر اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں کماﺅن لٹریری فیسٹول کا اِفتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ فیسٹول ملک کے نامور مصنفین ، شعراء، مفکرین کو فن ، ثقافت اور اَدب کا جشن منانے کے لئے اِکٹھا کرتا ہے او رلوگوں کو نئے خیالات اور نقطہ نظر کو تلاش کرنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ جموںوکشمیر ایک اَدبی روایت کا گھر ہے جو کئی ہزار سال پرانا ہے او رعلم کی ہماری جستجو جاری ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جموںوکشمیر کی ثقافت ، فن ، اَدب ، سنیما اور موسیقی کے احیاءاور فروغ کے لئے گذشتہ دو برسوں سے اہم کوششیں کی جارہی ہےں۔اُنہوں نے کہا کہ قوم وزیر اعظم کی قیادت میں معاشی ، ثقافتی اور سائنسی نشاة ثانیہ کا مشاہدہ کر رہی ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ہماری قدیم اَدبی ثقافت اور اَقدار بھرپور اور متنوع ہیں اور ہمیشہ اَمن ، بقائے باہمی اور بھائی چارے کے راستے پر ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے ثقافت کو زندگی کا ایک طریقہ اور آئینہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگوں کی اُمنگوں اور سماجی و اِقتصادی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ مقامی فن کاروں او رلوگوں کو آرٹ ، ہیر ٹیج سائٹس وغیرہ کی دیکھ دیکھ اور فروغ میں شراکت دار کے طور پر شامل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہےں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموںوکشمیر کے مشہور اَدیبوں اور مفکرین کے تعاون کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہماری عظیم قوم کی ثقافتی اَقدار قدیم زمانے سے جموںوکشمیر یوٹی کے ساتھ گہرا جڑی ہوئی ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ کہانی سنانے سے لے کر کلاسیکی ہندوستانی موسیقی تک جموںو کشمیر مختلف تخلیقی ذرائع کی سرزمین ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ جموںوکشمیر کے معزز ادیبوں کی ایک بڑی تعداد ہے جنہوں نے ہندوستان کی ثقافتی تاریخ کو تقویت بخشی ہے ۔ مجھے یقین کہ ماضی خوشحال تھا اور لکھنے والوں کی نئی نسل اسے مزید بلندیوں تک لے جائے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیری ، پہاڑی ، گوجری ، ڈوگری ، پنجابی سمیت مقامی زبانوں کو فروغ دینے کی کوششوں پر بھی بات کی۔اُنہوں نے کہا کہ یوٹی حکومت جموں وکشمیر کے باصلاحیت نوجوان مصنفین کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے صحیح پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے گذشتہ برس شروع کی گئی جموںوکشمیر کی فلم پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی نے جموںوکشمیر یوٹی کے دِلکش مقامات پر فلموں کی شوٹنگ میں سہولیت فراہم کی ہے اور بالی ووڈ کا 70سے 80 کی دہائی کا سنہری دور بحال ہو رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سریتا چوہان نے سری نگر میں سپیشل سمر ی رویژن2022کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سریتا چوہان نے سری نگر میں سپیشل سمر ی رویژن2022کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے یوٹی میں ’ کماﺅن لٹریری فیسٹول “ کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے یوٹی میں ’ کماﺅن لٹریری فیسٹول “ کا اِفتتاح کیا

19 اکتوبر 2022
مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای
تازہ ترین خبریں

مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای

16 جولائی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d