Daily Aftab
8 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دہلی فسادات کے ملزم عمر خالد کی اپیل خارج

by Online Desk
18 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہمیں واضح طور پر اس اپیل میں کوئی میرٹ نظر نہیں آتا: دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے 2020 دہلی فسادات کے ملزم عمر خالد کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنےوالی اپیل کو خارج کر دیا ہے ۔ ہائی کورٹ بنچ نے ان کی درخواست ضمانت بھی مسترد کر دی۔ خالد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت درج کیس میں ٹرائل کورٹ نے اسے سازشی قرار دیا ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ کی بنچ، جس نے خالد کی درخواست پر سماعت کی، کہاکہ ہمیں واضح طور پر اس اپیل میں کوئی میرٹ نظر نہیں آتا۔ بنچ نے کہاکہ ”یہ نہیں کہا جا سکتا کہ عمر خالد کے خلاف جرم کا کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا ہے ۔ 4 دسمبر 2019 (مرکزی کابینہ کی طرف سے شہریت ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ) کے بعد ہر روز جو کچھ ہو رہا تھا اس کے جامع حساب کتاب کو ایک طرف نہیں کیا جا سکتا۔ عدالتی بنچ نے عمر خالد کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ شدہ بیانات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ عمر خالد نے سیلم پور میں ‘پنجرا توڑو’ تنظیم کے اراکین اور دیگر کے ساتھ میٹنگ کی تھی، جہاں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مقامی خواتین کو اس کے لیے ترغیب دی گئی تھی کہ فسادات کی تیاری کے لیے چاقو، تیزاب کی بوتلیں، پتھر، مرچ پا¶ڈر جمع کریں۔” ٹرائل بنچ نے خالد کی جانب سے کی گئی ان گزارشات کو مسترد کر دیا کہ سیکورٹی گواہوں کے بیانات مشکوک اور ناقابل اعتبار ہیں اس لیے وہ مسترد کیے جانے کے مستحق ہیں۔ عدالت نے کہا کہ کوئی بھی ان جھگڑوں پر آنکھیں بند نہیں کر سکتا، جس کے بارے میں استغاثہ نے کہا ہے کہ 2020 کے دہلی فسادات کی وجہ تھی۔ عدالت نے کہا کہ سی سی ٹی وی پر دیکھی گئی فلمیں اور اس وقت فسادات کے بعد ریکارڈ کی گئی تمام کالوں پر دیگر بیانات کے ساتھ قابل توجہ ہیں۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ خواتین مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر آگے سے حملہ کیا اور پیچھے سے دوسرے عام لوگوں نے بھی ایسا ہی کیا جس سے علاقے میں فسادات ہوئے ۔ اس طرح کے واقعات اچھی طرح سے منصوبہ بندی کی نشاندہی کرتے ہیں اور پہلی نظر میں یہ دہشت گردی کی ایکٹ کی تعریف میں آتے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ فسادات میں جس طرح سے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا اور اس سے ہونے والی ہلاکتیں اور تباہی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ یہ سب منصوبہ بند طریقے سے کیا گیا تھا۔ عمر خالد کا نام سازش کے آغاز سے لے کر فسادات پھوٹنے تک بار بار آتا رہا۔ عدالت نے یہ بھی مشاہدہ کیا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دارالحکومت میں مختلف مقامات پر سڑکوں پر رکاوٹیں اور مظاہرے انتقامی ٹریفک جام اور اشتعال انگیزی اور فسادات کو بڑھانے کی سوچی سمجھی سازش کا حصہ تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں صنعتی سرمایہ کاری کا منصوبہ

انٹرپول دہشت گردی، سائبر، مالیاتی جرائم پر متحد ہو کر کارروائی کرے :مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حادثے میں مرنے والے مزدور کے لواحقین کو انصاف میں تاخیر
تازہ ترین خبریں

دہلی فسادات کے ملزم عمر خالد کی اپیل خارج

18 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue reading

Subscribe

%d